ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / الیکشن کمیشن سرکارکے دباؤمیں ہے،کانگریس کاسنگین الزام 

الیکشن کمیشن سرکارکے دباؤمیں ہے،کانگریس کاسنگین الزام 

Fri, 13 Oct 2017 20:43:26    S.O. News Service

نئی دہلی،13؍اکتوبر ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)کانگریس نے انتخابی کمیشن کوآڑے ہاتھوں لیاہے ۔ اگر گجرات اسمبلی کے انتخابات کی تاریخوں کااعلان نہیں کیاجائے گاتواسے کانگریس نے اسے اصل حقوق کی خلاف ورزی قراردیاے۔کانگریس نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ آئین کمیشن کودباؤدینے کی اجازت نہیں دیتے۔کانگریس کے لیڈرابھیشیک منوسنگھوی نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ اصول کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ 1998 میں، 2007، 2012، دو ریاستوں کے انتخابات کا اعلان بیک وقت ہی تھا، لیکن یہ 2017 میں نہیں ہوا۔ سنگھ نے بی جے پی پر الیکشن کمیشن پر بھی دباؤ بنانے کاالزام لگایاہے۔


Share: