ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہبلی :بینکنگ سیکٹر میں کنڑیگاس کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف احتجاج

ہبلی :بینکنگ سیکٹر میں کنڑیگاس کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف احتجاج

Thu, 28 Sep 2017 19:23:35    S.O. News Service

ہبلی28؍ستمبر (ایس او نیوز)بینکوں میں ملازمت کے لئے منعقد کیے گئے IBPSامتحانات میں کرناٹک سے باہر والے امیدواروں کو بھی شرکت کی اجازت دئے جانے پر اسے کنڑیگاس کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے ہبلی میں ایک احتجاجی ریالی نکالی گئی۔

سنگولی راینّا سرکل سے لیمنگٹن روڈ پر واقع رکن پارلیمان پرہلاد جوشی کے دفتر تک جلوس نکالا گیا اور رکن پارلیمان کو میمورنڈم پیش کیا گیااور مطالبہ کیا گیا کہ کرناٹکا میں بینکنگ سیکٹر میں کنڑیگاس کے تقرر کو یقینی بنانے کے اقدامات کیے جائیں۔


Share: