Tue, 05 Sep 2017 19:56:27
ایرانی پاسداران انقلاب کی موبلائیزیشن فورس باسیج کے سربراہ غلام حسین غیب پرور نے ایران میں بڑھتی امریکی مداخلت پر کڑی تنقید کی ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:52:27
پاکستان سے تعلق رکھنے والے رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں دو عمر رسیدہ دوست بھی شامل ہیں جن کی عمریں 80سال سے زائد ہیں، مگر ان دونوں کی پرخلوص باہمی محبت فریضہ حج کی ادائیگی میں 25سال کی تاخیر کا موجب بھی بنی ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:47:34
ایام حج میں جہاں سعودی عرب کی حکومت اور مملکت کی پوری ریاستی مشینری اللہ کے مہمانوں کی خدمت گذاری میں سرگرم ہوتی ہے وہیں غیر سطح پر بھی کئی تنظیمیں، کمیٹیاں اور گروپ حجاج کی خدمت کی سعادت حاصل کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:39:27
یمن میں آئینی حکومت کا تختہ الٹنے میں ملوث ایران نواز حوثی باغیوں اور ان کے حامی سابق مں حرف صدر کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:34:27
عراقی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ معروف شیعہ عالم دین اور علمی مرجع علی السیستانی نے ایرانی مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ محمود الہاشمی الشاہرودی سے ملاقات کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:28:38
اسرائیلی فوج آج بروز منگل اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر رہا ہے۔ مشقوں میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے خلاف لڑائی کا سوانگ بھرا جائے گا۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:25:11
روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ شام کے مشرقی شہر دیر الزور کے قریب انتہا پسند تنظیم داعش کے مسلح جنگجووں کی گولا باری کی زد میں آ کر دو روسی فوجی ہلاک ہو گئے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:21:52
یمن میں باغی حوثی ملیشیا نے پیر کے روز ایک گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے تعز صوبے میں ایک گھر کو اس کے مکینوں سمیت دھماکے سے تباہ کر دیا۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:17:03
شام سے ملنے والی مصدقہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حمص اور دیر الزور شہروں میں موجود شدت پسند گروپ داعش کے 113جنگجوصدر بشارالاسد کی فوج میں شامل ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy