ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو: ٹرین کی ٹکر سے اجنبی بزرگ خاتون ہلاک

منگلورو: ٹرین کی ٹکر سے اجنبی بزرگ خاتون ہلاک

Wed, 01 Nov 2017 13:20:02    S.O. News Service

منگلورویکم نومبر (ایس او نیوز)تھوکٹّو کے پاس ٹرین کی ٹکر سے ایک نامعلوم بزرگ خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے۔ہلاک ہونے والی خاتون کی عمر 60اور70 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے۔

تھوکٹّو اوور برڈج کے قریب یہ حادثہ صبح کے وقت پیش آیا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ ریلوے کی پٹری کراس کرنے کے چکر میں یہ خاتون ٹرین کی زد میں آگئی اور موت کا شکار ہوگئی ہے۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے وینلاک اسپتال لے جائی گئی اور پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے۔
 


Share: