Sat, 20 Sep 2025 11:41:50
کرناٹک حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر کے اواخر اور اکتوبر کے اوائل میں پسماندہ طبقات کمیشن کی نگرانی میں ریاست بھر میں ایک نیا سماجی، معاشی اور تعلیمی سروے کرایا جائے گا۔
View more
Mon, 01 Sep 2025 11:20:38
میسور کا دسہرا صرف کرناٹک ہی نہیں بلکہ پورے ہندوستان کا عالمی شہرت یافتہ تہوار ہے، جس کی جڑیں صدیوں پرانی تاریخ اور تہذیبی روایت میں پیوست ہیں۔ یہ محض ایک مذہبی تقریب نہیں بلکہ ایک ایسا عظیم الشان اجتماع ہے جو ریاست کی تہذیبی وراثت، فنونِ لطیفہ، عوامی جوش و خروش اور سماجی ہم آہنگی کو یکجا کرتا ہے۔
View more
Wed, 27 Aug 2025 17:21:10
کرناٹک کی سیاست میں اس وقت سب سے زیادہ بحث کا موضوع نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیو کمار ہیں۔ ان کے بعض حالیہ اقدامات اور بیانات نے نہ صرف کانگریس کے دیرینہ سیکولر تشخص کو چیلنج کیا ہے بلکہ یہ سوال بھی اٹھایا ہے کہ کیا وہ اقتدار کی کرسی کے لیے پارٹی کے بنیادی نظریات تک قربان کرنے کو تیار ہیں۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 12:39:41
کرناٹک کی سیاست ایک بار پھر نفرت اور منافرت کے گرداب میں الجھتی جا رہی ہے۔ بی جے پی سے معطل شدہ وجےپور (بیجاپور) کے رکن اسمبلی بسونّا گوڑا پاٹل یتنال کے حالیہ بیان نے نہ صرف ریاست بلکہ پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ’’ اگر کوئی ہندو نوجوان مسلم لڑکی سے شادی کرے گا تو اسے پانچ لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔‘‘ یہ جملہ محض ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ مسلم خواتین کی عزت و ح
View more
Sat, 09 Aug 2025 10:19:39
پورے ملک میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کی دوستی کروانے اور انہیں سیر و تفریح فراہم کرنے کے نام پر 'ڈیٹنگ' اور بیٹنگ ایپس کے ذریعے تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس سے ضلع اتر کنڑا بھی محفوظ نہیں ہے ۔
View more
Wed, 06 Aug 2025 11:16:20
کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں ساودتی تعلقہ کے ہولیکٹی گاؤں کی سرکاری اسکول میں ذہنی و اخلاقی طور پر زوال پذیر فرقہ پرست ذہنیت نے انسانیت کو شرمسار کر دیا، جب محض مذہبی تعصب کی بنیاد پر اسکول کے طلبہ کے پینے کے پانی میں زہر ملانے کی ناپاک کوشش سامنے آئی۔جس سے چونکا دینے والا یہ واقعہ صرف اس لیے پیش آیا کہ اسکول کے مسلم ہیڈ ماسٹر سلیمان گوری نایک کو بدنام کرتے ہوئے انہیں یہاں سے ہٹایا جائے۔
View more
Sat, 26 Jul 2025 16:49:41
کرناٹک کا مذہبی و مندروں کا شہر دھرمستھلا صدیوں سے روحانی اقدار، خیرات، اور خدمتِ خلق کا مرکز سمجھا جاتا رہا ہے۔ یہاں کی روایات، مذہبی عقائد، اور نظام کو عوام نے ہمیشہ تقدس اور عقیدت کی آنکھ سے دیکھا۔ لیکن حالیہ مہینوں میں منظر بدل چکا ہے۔ زمین وہی ہے، عبادت گاہیں وہی ہیں، مگر ہوا میں اب سکون کی نہیں بلکہ سسکیوں کی گونج ہے۔ جنسی استحصال، کم عمر لڑکیوں کی گمشدگیاں، اور اجتماعی قبروں کی دریافت—
View more
Mon, 14 Jul 2025 11:36:42
کرناٹک کی سیاست اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں خاموشی بھی شور بن چکی ہے، اور مسکراہٹیں بھی تناؤ چھپا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے درمیان اقتدار کی اندرونی کشمکش اب نہ صرف پارٹی حلقوں میں گونج رہی ہے بلکہ دہلی کے اقتدار کی راہداریوں میں بھی اس کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
View more
Sat, 18 Jan 2025 12:14:18
یہ مصرعہ آج کی جدید دنیا کی اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے جو بیک وقت مسرت اور خوف کی علامت بن چکی ہے۔ انسان نے ہمیشہ اپنی عقل و دانش کے ذریعے نت نئی ایجادات کیں، لیکن کبھی کبھار یہی ایجادات انسانی وجود کے لیے ایک سوالیہ نشان بھی بن جاتی ہیں۔ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence یا AI) کی ترقی، بلاشبہ انسان کے ذہنی کمال کی ایک عظیم مثال ہے، لیکن یہ کمال کب زوال میں بدل جائے، اس کا ادراک ضروری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy