Mon, 02 Mar 2026 11:05:10
کولکاتا کے ایڈن گارڈنز میدان میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے نہایت اہم مقابلے میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
View more
Mon, 02 Mar 2026 10:50:28
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے میں اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھا۔
View more
Sun, 01 Mar 2026 11:17:22
پاکستانی ٹیم ’ٹی-20 عالمی کپ 2026‘ سے بالآخر باہر ہو گئی۔ اس کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا خواب اس وقت چکنا چور ہو گیا جب سری لنکا کے خلاف اس نے جیت تو حاصل کی، لیکن محض 5 رنوں سے۔
View more
Sat, 28 Feb 2026 11:28:54
ٹی-20 عالمی کپ 2026 کے سیمی فائنل کی ریس بالکل آخری مرحلہ میں داخل ہو گئی ہے۔ سپر-8 کے ایک انتہائی دلچسپ مقابلہ میں انگلینڈ نے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
View more
Sat, 28 Feb 2026 10:27:28
ہندوستان نے ’ٹی-20 عالمی کپ 2026‘ کے انتہائی اہم مقابلہ میں زمبابوے کو 72 رنوں کے بڑے فرق سے شکست دے کر سیمی فائنل کی امیدیں زندہ رکھی ہیں۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 12:26:46
’ٹی-20 عالمی کپ 2026‘ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔ گزشتہ روز ہمیں ’گروپ-2‘ سے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم انگلینڈ کی شکل میں مل گئی تھی، اور آج ’گروپ-2‘ سے پہلی ایسی ٹیم کا نام بھی سامنے آ گیا ہے جو سیمی فائنل کی ریس سے باہر ہو چکی ہے۔
View more
Wed, 25 Feb 2026 12:13:19
’ٹی-20 عالمی کپ 2026‘ کے سپر-8 مقابلہ میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ سری لنکا میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ کو 2 وکٹ سے فتح حاصل ہوئی، اور اس کے ساتھ ہی وہ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 11:46:38
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان کے مسلسل فتوحات کے سلسلے کو روک دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy