Tue, 28 Jan 2025 19:10:13
بی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں این سی ڈی اسمیشرز نے رائزنگ اسٹارس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے فائنل مقابلہ جیت لیا، جبکہ رائزنگ اسٹارس کو دوسرے مقام پر اکتفا کرنا پڑا۔
View more
Sun, 26 Jan 2025 02:58:38
دبئی میں جاری جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ (بی پی ایل) کا فائنل مقابلہ آج اتوار شام کو کھیلا جائے گا جس کے لئے الراس سے کرکٹ گراونڈ جانے کے لئے بی پی ایل انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے خصوصی سواریوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Jan 2025 17:03:45
دبئی کے قریب شارجہ جے ایم آر گراونڈ میں منعقدہ جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں رائزنگ اسٹار نے ڈی وی ایس یونائیٹڈ کو اور دوسرے سیمی فائنل میں نوائط کرکٹ دبئی (این سی ڈی) اسمیشرس نے ابوظبی رائیڈرس کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
View more
Thu, 16 Jan 2025 12:38:50
پیرس اولمپکس 2024 میں میڈل جیتنے والے کئی کھلاڑیوں نے میڈلز کی ناقص کوالٹی کے بارے میں شکایات کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، صرف 5 ماہ کے اندر میڈلز کا رنگ ماند پڑنے لگا ہے، جس کے باعث اولمپک کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام متاثرہ کھلاڑیوں کو نئے میڈلز فراہم کیے جائیں گے۔ اندازہ ہے کہ 100 سے زائد میڈلز تبدیل کیے جائیں گے، اور اس عمل کے لیے تیاریاں جلد شروع کی جائیں گی۔
View more
Mon, 13 Jan 2025 02:41:35
دبئی کے قریب شارجہ زید ۔روڈ پر واقع جے ایم آر گراؤنڈ میں منعقدہ آٹھ ٹیموں پر مشتمل جان بروس بھٹکل پریئمیر لیگ ( بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ میں این سی ڈی اسمیشرس، ڈی وی ایس یونائیٹڈ ، ابوظبی رائیڈرس اور،رائسنگ اسٹار ٹیموں نے کھیلے گئے تین لیگ میچس میں سے دو ، دو میچ جیت کر سیمی فائنلس تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں
View more
Mon, 06 Jan 2025 03:28:24
جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئیر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دوسرے اتوار کو کھیلے گئے چار میچس میں ڈی وی ایس یونائیٹیڈ ، رائسنگ اسٹارس ، حنیف چارجرس اور فیب الیون چارجرس نے شاندار جیت درج کی۔
View more
Sun, 05 Jan 2025 11:13:06
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر بارڈر-گواسکر ٹرافی 1-3 سے اپنے نام کر لی ہے۔ کینگرو ٹیم کو 162 رن کا ہدف ملا تھا، جسے اس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اس ہار کے ساتھ ہندوستانی ٹیم کا آسٹریلیا میں مسلسل تیسری بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا اور ساتھ ہی وہ ڈبلیو ٹی سی کے فائنل میں جگہ بنانے میں بھی ناکام رہی۔
View more
Thu, 02 Jan 2025 19:07:57
وزارت کھیل نے دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق شوٹنگ میں اولمپک میڈل جیتنے والی منو بھاکر اور شطرنج کے عالمی چمپئن ڈی گوکیش سمیت 4 کھلاڑیوں کو دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ ان دونوں کے علاوہ ہاکی کھلاڑی ہرمن پریت سنگھ اور پیرا ایتھلیٹ پروین کمار بھی کھیل رتن ایوارڈ کے حقدار قرار پائے ہیں۔
View more
Wed, 25 Dec 2024 11:33:43
اولمپک میں ایک ہی مقابلے میں دو میڈل جیتنے والی پہلی ہندوستانی اتھلیٹ منو بھاکر کا نام ’کھیل رتن‘ ایوارڈ کی جاری فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں اور یہ معاملہ کافی طول پکڑ چکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy