Thu, 30 Apr 2026 17:09:44
تعلقہ کے اومچگی گرام میں سائبر فراڈ کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں فریب کاروں نے نقلی پولیس کے بھیس میں ایک معمر شخص سے 1.74 کروڑ روپے وصول کیے ۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 01:46:08
ضلع اتر کنڑا کے معروف قومی و سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے سہ سالہ انتخابات 12 مئی کو منعقد ہوں گے، جبکہ انتخابی عمل کا آغاز 30 اپریل سے ہوگا۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 17:47:31
تراسی ساحل کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر ایک ٹورسٹ بس پارک کیے گئے ٹینکر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
View more
Tue, 28 Apr 2026 20:32:50
ا ُتر کنڑا کی ڈپٹی کمشنر کے۔ لکشمی پریا نے ضلع میں منشیات کے استعمال اور سپلائی پر قابو پانے کے لیے مشتبہ ہوم اسٹے اور ریزورٹس میں اچانک تلاشی لینے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 12:42:36
سرسی - ہاویری نیشنل ہائی وے کی مرمت، توسیع اور تارکول بچھانے کا کام چلنے کے دوران بے موسم بارش برسنے کی وجہ سے پورا ہائی وے ایک کیچڑ کے میدان میں تبدیل ہوگیا ہے ۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 12:31:29
منڈگوڈ بس اسٹینڈ سے قریب ایک ہوٹل میں دو دن قبل ہوئے ضمیر احمد نامی شخص کے قتل کے معاملے میں ملوث پانچ ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 12:26:22
مرڈیشور اور اس کے اطراف میں سڑکوں کی خستہ حالی پر یہاں کے عوام نے سرکاری محکمہ جاتی افسران اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:23:57
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ تھمبے وینٹڈ ڈیم میں پانی کی سطح 4.47 میٹر تک گر گئی ہے ۔ خیال رہے کہ یہ ڈیم منگلورو شہر کے لیے پینے کا پانی فراہم کرنے کا بنیادی ذریعہ ہے اور یہاںگزشتہ سات سالوں میں ریکارڈ کی گئی یہ سب سے کم سطح ہے ۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:18:23
پولیس نے ریت کی غیر قانونی نقل و حمل اور اوور لوڈنگ کو روکنے کے لیے ضلع میں ایک خصوصی آپریشن کیا جس کے دوران 13 لاریاں ضبط کی گئیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy