Sat, 11 Apr 2026 10:45:02
دو دن قبل ماہی گیری بندرگاہ کے قریب جولاش دستیاب ہوئی تھی وہ تفتیش کے بعد قتل معاملہ ثابت ہوئی جس کے بعد پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Thu, 09 Apr 2026 23:26:41
ضلع اُترکنڑا کے ساحلی شہر بھٹکل کے طلبہ نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اداروں اور شہر کا نام روشن کردیا ہے۔ سیکنڈ پی یو سی امتحانات میں بھٹکل کی طالبات نے آرٹس، سائنس اور کامرس تینوں اسٹریمز میں ٹاپ تھری پوزیشن حاصل کی
View more
Thu, 09 Apr 2026 17:41:42
حج بیت اللہ کے مقدس سفر پر روانہ ہونے والے عازمینِ حج کے لیے امسال بھی ایک اہم تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Apr 2026 12:03:27
ضلع اترکنڑا میں امن و امان برقرار رکھنے کے مقصد سے محکمہ پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور پولیس حدود میں مسلسل جرائم میں ملوث پانچ عادی ملزمان کو چھ ماہ کی مدت کے لیے ضلع بدر (جلاوطن) کر دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:36:36
اتر کنڑا کے یلاپور تعلقہ کے اربائل گھاٹ میں قومی شاہراہ 63 پر پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں کار میں موجود ڈرائیور زندہ جل کر ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا۔
View more
Tue, 07 Apr 2026 12:44:39
ویسٹرن گھاٹ ٹاسک فورس کے سابق صدر اننت ہیگڑے اشیسر کا کہنا ہے کہ شراوتی پمپڈ اسٹوریج منصوبے کے خلاف صرف عوامی احتجاج کافی نہیں ہے بلکہ اسے روکنے کے لئے منتخب عوامی نمائندوں کو آگے آنا چاہیے اور اس کے لئے حکومت پر دباو بنانا چاہیے ۔
View more
Tue, 07 Apr 2026 12:37:49
رسوئی گیس کی سلنڈروں کی بکنگ اور سپلائی میں پیش آ رہی دقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سائبر کرائم کے کھلاڑیوں نے اب گیس بکنگ ایپ کے نام پر آن لائن فریب کاری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔
View more
Mon, 06 Apr 2026 19:32:59
پچھلے کچھ مہینوں سے بھٹکل اور اطراف میں مویشی چرانے کا کاروبار پھر سے تیز ہوگیا ہے ۔ اس کی تازہ مثال دو دن قبل شہر کے مضافات جالی تلگیری میں پیش آیا ہوا واقعہ ہے جہاں مویشی سمیت اپنی کار چھوڑ کر فرار ہونے والے چوروں کو مقامی عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا
View more
Mon, 06 Apr 2026 19:26:51
ایک طرف گرمیوں کی چٹھیوں کی وجہ سے اتر کنڑا کے مشہور سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا ہجوم امڈ رہا ہے تو دوسری طرف رسوئی گیس کی فراہمی میں درپیش دقت اور قلت کی وجہ سے ہوٹل کاروبار بری طرح متاثر ہو گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy