Thu, 10 Sep 2026 19:35:51
کاروار ڈاک ڈویژن اور مدرسہ رحمانیہ و جماعت المسلمین کمیٹی، نوائط کالونی، منکی کے اشتراک سے مدرسہ رحمانیہ منکی (عربی اسکول) میں ڈاک محکمہ کی عوامی رابطہ مہم منعقد کی گئی۔ مہم کا افتتاح کاروار ڈاک ڈویژن کے سپرنٹنڈنٹ ہُوواپا جی نے کیا۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 19:30:08
اُتر کنڑا ضلع میں عوامی نظم و ضبط اور صوتی آلودگی پر قابو پانے کے مقصد سے ضلع ڈپٹی کمشنر کے. لکشمی پریا نے آئندہ حکم تک ڈی جے سسٹم، بیس بوسٹر، موبائل ڈی جے گاڑیوں اور 75 ڈیسیبل سے زیادہ آواز پیدا کرنے والے آلات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 18:16:22
بھٹکل جالی کراس پر نیشنل ہائی وے کے کنارے کھڑے ہوکر اپنے ایک ساتھی سے بات چیت کے دوران ایک کار کی ٹکر سے 62 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ جمعرات کی صبح تقریباً پونے سات بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 16:44:10
بھٹکل کے قریب روشن محلہ کے ساحلی علاقے میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران سمندر میں ڈوبنے سے 19 سالہ نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ متوفی کی شناخت تنصیف ابن ریاض ہوڈیکر کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 10 Sep 2026 13:59:24
بھٹکل سے قریب شیرور میں ایک لاری کے بے قابو ہوکر چار موٹر بائیکس اور پولیس کی پٹرولنگ جیپ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 23:24:05
ووٹر فہرست کی خصوصی نظرثانی (SIR) 2026 کے تحت اُترا کنڑا ضلع میں ’نو میپنگ‘ اور ’اناملیز‘ (منطقی اختلافات) سے متعلق معاملات کی جانچ اور سماعت کا عمل جاری ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 19:17:54
اُتر کنڑا ڈپٹی کمشنرلکشمی پریا نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ 5 ستمبر کو ضلع بھر میں منعقدہ پرجاسیوا آندولن اجلاسوں کے دوران عوام کی جانب سے پیش کی گئی تمام درخواستوں کو ترجیحی بنیادوں پر مقررہ مدت میں نمٹایا جائے اور درخواست گزاروں کو کارروائی سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 20:28:53
پدم شری ایوارڈ یافتہ اور ’اکشر سنت‘ کے نام سے معروف سماجی کارکن ہریشکل ہاجبّا کو بھی کرناٹک میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Tue, 08 Sep 2026 19:21:56
اُتر کنڑا ضلع میں گنیش چتورتھی کے موقع پر پُرامن اور ماحول دوست انداز میں تہوار منانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy