Thu, 30 Jul 2026 19:57:36
بھٹکل تعلقہ کے اترکوپّا گاؤں کے ایک 28 سالہ شخص کو دوسرے کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا کر مبینہ طور پر فرقہ وارانہ اشتعال انگیز مواد شائع کرنے کے الزام میں پولیس نے شناخت کر لیا ہے۔ تحقیقات کے سلسلے میں ملزم کا موبائل فون بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 19:29:38
انجمن سینٹر آف ایکسیلنس (ACE) کے زیر اہتمام، انجمن حامیٔ مسلمین کے زیر سرپرستی، انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج، بھٹکل میں کامرس طلبہ کے لیے عالمی سطح پر تسلیم شدہ پیشہ ورانہ کورسز سے متعلق ایک کریئر اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں تقریباً 200 طلبہ نے شرکت کی۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 20:44:29
بھٹکل تعلقہ کے جالی کوڈی ساحل کے قریب بحرِ عرب میں منگل کو کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے ماہی گیر کی لاش بدھ کی صبح منڈلی کے ساحل سے برآمد کرلی گئی۔ متوفی کی شناخت جالی کوڈی کے رہائشی منجوناتھ بیٹی موگیر (57) کے طور پر ہوئی ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 19:17:37
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی نے اپنے دورۂ بھٹکل کے موقع پر مجلس اصلاح و تنظیم کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تنظیم کے ذمہ داران کے ساتھ خصوصی نشست میں مختلف سماجی، تعلیمی اور رفاہی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 16:05:16
بھٹکل کے ذہین اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے رابطہ سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا جانے والا سالانہ رابطہ تعلیمی ایوارڈ 2026 اس سال 9 اگست بروز اتوار انجمن گراؤنڈ میں منعقد ہوگا۔ اس بات کی اطلاع رابطہ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری جناب مُنیری عتیق الرحمن نے دی۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 11:50:24
نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے رجحان پر قابو پانے کی مسلسل کوششوں کے تحت منگلورو سٹی پولیس نے کالج طلبہ کے لیے اچانک ڈرگ ٹیسٹنگ مہم چلائی
View more
Tue, 28 Jul 2026 20:57:54
بھٹکل تعلقہ کے جالی کوڈی ساحل کے قریب بحیرۂ عرب میں منگل کی دوپہر ایک چھوٹی روایتی ماہی گیری کشتی سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر لاپتہ ہوگیا
View more
Mon, 27 Jul 2026 22:27:44
مسلمانوں کو متحدہ پلیٹ فارم پر منظم کرنے اور حکومت پر مسلمانوں سے کیے گئے انتخابی وعدوں کی تکمیل کے لیے دباؤ بڑھانے کے مقصد سے قائم کی گئی کرناٹکا راجیہ مسلم اکوٹا (کے آر ایم او) کے زیر اہتمام ضلع اتر کنڑا کے کمٹہ اور سرسی میں پیر کے روز خصوصی اجلاس منعقد ہوئے۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 23:05:20
نیٹ امتحان کے خلاف جاری احتجاج کے دوران بہار کے ایک سڑک حادثے کی ویڈیو کو احتجاج سے جوڑ کر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تاثر پھیلانے کے الزام میں کرناٹک بی جے پی کے MLC سی ٹی روی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy