Mon, 09 Mar 2026 01:03:14
کرناٹک کے ضلع اُتراکنڑا کے ہوناور تعلقہ میں گیرسوپا کے قریب آلونکی گھاٹ پر ایک نجی بس کے الٹ جانے سے پانچ مسافر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 08 Mar 2026 16:28:25
امریکہ میں مقیم بھٹکل سے تعلق رکھنے والے تاجر وامن رامناتھ شانبھاگ کی طرف سے اپنی آنجہانی اہلیہ گیتا شانبھاگ کی یاد میں تعمیر کیے گئے ایمرجنسی علاج کے روم کا افتتاح ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 11:58:04
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کل اسمبلی میں پیش کیے گئے بجٹ 2026-27 میں بالآخر اتر کنڑا ضلع کے عوام کی دیرینہ مانگ پوری کرتے ہوئے کاروار میں تقریباً 100 کروڑ روپوں کی لاگت سے سوپر اسپیشالٹی ہاسپٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 00:28:55
ضلع اتر کنڑا میں آتی کرم داروں یعنی جنگل واسیوں کے لئے زمین کے حقوق کے لئے جد و جہد کرنے والی ہوراٹا سمیتی نے ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ مسترد کردہ درخواستوں کا از سر نو جائزہ لینے کے لئے میٹنگ کا انعقاد کیا جائے۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 00:19:32
منگلورو سٹی پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں چھ افراد کو مبینہ طور پر ممنوعہ منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا
View more
Fri, 06 Mar 2026 21:20:33
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کی گئی پانچ اسکیموں میں شامل خواتین کے لئے سرکاری بسوں میں مفت سفر کی 'شکتی' اسکیم کی وجہ سے اب اتر کنڑا میں کے ایس آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ کو منافع ہو رہا ہے ۔
View more
Fri, 06 Mar 2026 21:14:16
عوام کو طویل عدالتی کارروائیوں کے بوجھ سے بچانے اور تنازعات کے جلد تصفیے کے لیے 14 مارچ کو بھٹکل کی عدالت میں لوک عدالت منعقد کی جائے گی
View more
Thu, 05 Mar 2026 17:46:08
شہر کے یرتڈے گرام میں بنکیشور روڈ پر واقع جیویلری شاپ کا تالا توڑ کر اندر سے سونے اور چاندی کی اشیاء چوری کرنے کا معاملہ پیش آیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy