Sat, 22 Aug 2026 22:27:25
بھٹکل کے معروف صحافی اور ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کا کالی کٹ کے اسٹار کیئر اسپتال میں دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے
View more
Thu, 20 Aug 2026 12:15:30
رابطہ سوسائٹی، بھٹکل کے ذمہ داران اور اراکین پر مشتمل ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساجد ملا اور ایس پی دیپن ایم این سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 13:51:58
بھٹکل شہر کے قلب میں طویل عرصے سے زیر التوا قومی شاہراہ 66 (این ایچ 66) کی توسیع اور چار لین کا کام دوبارہ شروع ہوئے چار ماہ گزر چکے ہیں
View more
Wed, 19 Aug 2026 09:59:33
تعلقہ ہوناور کے قصبہ ولکی میں شراوتی مسلم کونسل کے زیرِ اہتمام شراوتی تعلیمی ایوارڈز کی ایک باوقار تقریب اتحاد پبلک اسکول کے فنکشن ہال میں منعقد ہوئی،
View more
Tue, 18 Aug 2026 23:21:21
عوام کے کاموں کی بروقت انجام دہی میں تاخیر، سرکاری ملازمین کا حاضری درج کرکے دفتر سے غیر حاضر رہنا اور دیگر بے ضابطگیوں سے متعلق موصولہ شکایات کے پس منظر میں لوک ایوکتہ نے ضلع کے تمام 12 تعلقہ جات کے تحصیلدار دفاتر کا بیک وقت معائنہ کیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 19:43:17
ضلع میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے سے روکنے کے لیے 100 کروڑ روپے کی لاگت سے جاری کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر کے لکشمی پریا نے دی۔
View more
Sat, 15 Aug 2026 08:03:32
ملکارجن کھرگے کی عوامی اجلاس میں شرکت کے بعد بی جے پی اور سنگھ پریوار کے کارکنوں کی جانب سے مبینہ طور پر میدان کی صفائی اور تطہیر کی کارروائی کرنے کے خلاف دکشن کنڑا ضلع کانگریس کمیٹی نے جمعہ کی شام منگلورو میں احتجاج کیا۔
View more
Fri, 14 Aug 2026 19:28:37
پرائیویٹ کار کے ذریعے مبینہ طور پر مسافروں کو کرایہ پر مینگلورو ایئرپورٹ لے جانے کے معاملے میں بھٹکل کے سرپن کٹہ نیشنل ہائی وے پر ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کار کو روک کر اسے آر ٹی او کے حوالے کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 14 Aug 2026 18:22:10
بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارون کمار کے خلاف واٹس ایپ کے ذریعے ریاستی اور ضلعی محکمۂ صحت کو بھیجی گئی ایک گمنام شکایت کے بعد ضلعی میڈیکل افسر (ڈی ایم او) ڈاکٹر رمیش راؤ نے اسپتال پہنچ کر معائنہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy