Fri, 13 Feb 2026 19:46:58
وزیر برائے ماہی گیری و بندرگاہ منکال وئیدیا نے ضلع ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقدہ کوسٹل ڈیولپمنٹ بورڈ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دکشن کنڑا، اڈپی اور اتر کنڑا میں 13 ماہی گیری کی بندرگاہوں سے مٹی نکال کر انہیں گہرا کرنے کے لئے منصوبہ بنایا گیا ہے جس پر آنے والے خرچ کا تخمینہ 70 کروڑ روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Fri, 13 Feb 2026 19:05:33
چاند رات میں ابھی چار دن باقی ہیں، تاہم چاند کی باقاعدہ رویت سے قبل ہی دنیا کے بعض ممالک نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر رمضان المبارک 1447ھ کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Fri, 13 Feb 2026 10:19:02
اترکنڑا ضلع میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پرئیویٹ گاڑیوں کو کرایہ پر چلانے والوں کے لائسنس منسوخ کرنے کے لیے کارروائی کی جائے
View more
Thu, 12 Feb 2026 20:15:25
قوم و ملت کو درپیش اہم مسائل، بدلتے حالات اور مستقبل کے چیلنجس کا منظم انداز میں جائزہ لینے اور ان کا اجتماعی حل تلاش کرنے کے مقصد سے بھٹکل کے اہم دینی، سماجی اور ملی اداروں کے ذمہ داران پر مشتمل پانچواں بین الجماعتی کانفرنس 17، 18 اور 19 جنوری کو منعقد ہوا تھا۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 12:28:34
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق ریاست کے مختلف مقامات پر تعینات ڈی وائی ایس پی (سوِل) افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے ۔
View more
Wed, 11 Feb 2026 18:54:24
مرکزی الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق ریاست بھر میں 2025-26 کی ووٹر لسٹ کو غلطیوں سے پاک رکھنے کے مقصد سے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کا عمل جاری ہے۔
View more
Wed, 11 Feb 2026 17:25:54
شادی ایپ کے ذریعے شادی کی خواہشمند خواتین سے رابطہ قائم کرنے اور ان کے ساتھ شادی کرنے کا جھانسہ دے کر رقم اینٹھنے کے بعد دھوکہ دینے والے ملزم کے علاوہ اس دھوکہ دہی میں اس کا ساتھ دینے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy