Tue, 24 Mar 2026 12:18:37
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے اثرات اب بھارتی بازاروں تک بھی پہنچنے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی درج کی گئی ہے
View more
Tue, 24 Mar 2026 11:54:45
اُڈپی ضلع کے کارکلا اور ہیبری تعلقہ جات میں کل شام کےوقت بادلوں کی گرج کے ساتھ بھاری بارش ہوئی اور بجلی گرنے کی وجہ سے ایک درخت میں آگ لگ گئی ۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 01:34:56
مرکزی حکومت کی وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والے رجسٹرار جنرل اینڈ سینسس کمیشن آف انڈیا نے نئی مردم شماری کے احکامات جاری کیے ہیں۔ جس کے تحت یکم اپریل سے مردم شماری کے پہلے مرحلے کا آغاز اور 16 اپریل سے گھر گھر سروے ہوگا
View more
Mon, 23 Mar 2026 21:00:51
بھٹکل میں نیشنل ہائی وے 66 کے توسیعی کام میں مسلسل تاخیر اور بنیادی سہولتوں کو نظر انداز کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بھٹکل سٹی زن فورم (بھٹکل تعلقہ ناگرک ہیتھارکشھنا ویدیکے) کے ذمہ داران نے تحصیلدار ناگیندر کولشیٹی سے ملاقات کر کے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 19:44:24
بھٹکل سے ہوناور جانے کے دوران منکی نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں اسکوٹر سوار ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد مینگلور کے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثہ پیر دوپہر قریب ڈھائی بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 18:50:53
مغربی ایشیاء میں جاری جنگی حالات کے پس منظر میں تیل اور گیس کی سپلائی میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے درمیان رسوئی گیس (ایل پی جی)سے بھرا ہوا کارگو جہاز امریکہ کے ٹیکساس میں واقع پورٹ آف نیدر لینڈ سے نیو منگلورو کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے ، جس سے گیس تیل فروخت کرنے والی کمپنیوں کو بڑی راحت ملی ہے ۔
View more
Sun, 22 Mar 2026 21:10:14
بھٹکل اور اطراف کے علاقوں کے مریضوں کے لیے ایک بڑی راحت کی خبر یہ ہے کہ بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور (بی جے ایم) کی جانب سے مینگلور میں ایک جدید اور طبی سہولیات سے آراستہ بی جے ایم میڈیکل سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں مناسب اخراجات میں معیاری طبی خدمات فراہم کی جائیں گی
View more
Fri, 20 Mar 2026 19:31:51
رمضان المبارک کے اختتام پر جمعہ کو بھٹکل اور اطراف میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش، عقیدت اور باہمی ہم آہنگی کے ماحول میں منائی گئی۔ مسلمانوں نے ایک ماہ کی عبادات، صبر و تقویٰ کے بعد عیدگاہ پہنچ کر نمازِ عید ادا کی اور اس پُرمسرت موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy