Sat, 24 Jan 2026 10:57:55
اندنجے گرام پنچایت کے رکن جگدیش ہیگڑے پر ضابطے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے بھائی کو گرام پنچایت کے کاموں کے ٹھیکے دلوانے کے الزامات ثابت ہونے کے بعد اسے پنچایت کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے اور اگلے چھ سال تک کسی بھی پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 10:50:50
موٹرسائیکل چوری کرنے کی کوشش کرنے والے دو ملزمین کو لوگوں نے پیچھا کرنے کے بعد پکڑ لیا اور اچھی خاصی دھلائی کرنے کے ساتھ ایک درخت سے باندھ دیا -
View more
Fri, 23 Jan 2026 20:49:30
اُترکنڑا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قومی یومِ رائے دہندگان کی تقریب 25 جنوری کو صبح 10 بجے ڈپٹی کمشنر دفتر کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی۔ اس کا افتتاح سیکنڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مایَنّا بی ایل کریں گے جبکہ ڈپٹی کمشنر محترمہ کے لکشمی پریا صدارت کریں گی
View more
Fri, 23 Jan 2026 20:06:14
کارکلا تعلقہ کے میارو کمبل کراس کے قریب ایک نجی بس اور طوفان کروزر کار کے درمیان پیش آنے والے خوفناک سڑک حادثے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ 6 سے 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ جمعہ کی دوپہر کو پیش آیا۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 21:37:22
دوسرے اضلاع کو پانی سپلائی کے مقصد سے مجوزہ شراوتی پمپڈ اسٹوریج منصوبے کو عمل میں لانے کے خلاف پدیاترا کے ذریعے احتجاجی مظاہرا کیا گیا ۔ گیروسوپّا کے سیتا رام مندر احاطے سے بدھ کے دن شروع ہونے والی پدیاترا ہاڈیبیل تک رک گئی تھی جس کے بعد دوبارہ پدیاترا شروع ہوئی اور ہوناور تحصیلدار کے دفتر تک پہنچ گئی ۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 21:32:01
اُتر کنڑا کی ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے کہا کہ بھٹکل سے گزرنے والی قومی شاہراہ کی توسیعی تعمیر کا کام آئندہ دو ماہ کے اندر مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ تعمیراتی کام کی رفتار کو تیز کیا گیا ہے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا جلد ازالہ ممکن ہو سکے۔
View more
Wed, 21 Jan 2026 19:15:17
بھٹکل کو سرسبز و شاداب بنانے کے عزم کے تحت انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے بدھ کے روز نوائط کالونی محی الدین منیری روڈ کے سینٹرل میڈین پر شجرکاری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
View more
Wed, 21 Jan 2026 17:44:51
اتر کنڑا ضلع میں ایک مدت سے جو ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل کا مطالبہ کیا جا رہا تھا اب وہ پورا ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں ۔
View more
Wed, 21 Jan 2026 17:35:03
تعلقہ کے کدرا گرام پنچایت علاقے میں ریشیل ڈی کوستا نامی نوجوان لڑکی کی خود کشی معاملےکی تحقیقات کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا مطالبہ کرتے ہوئے کاروار کیتھولک خواتین کمیشن کی قیادت میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy