Wed, 14 Jan 2026 18:14:56
اتر کنڑا ضلع میں سیاحتی صنعت کے فروغ کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے کچھ نئے اقدامات کیے گئے ہیں جس کے تحت کاروار کے رویندرا ناتھ ٹیگور بیچ، مرڈیشور کے بئیلور بیچ اور ہوناور کے اپسر گونڈا بیچ کو بلیو فلیگ کا ٹیگ دیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 19:00:06
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے آئندہ انتخابات میں کرناٹک کے ساحلی شہر بھٹکل سے تعلق رکھنے والی رافعہ دامودی، وارڈ نمبر 209 مجگاوں حلقہ سے کانگریس کے ٹکٹ پر میدان میں ہیں اور انہیں اس حلقے کی ایک مضبوط اور سنجیدہ امیدوار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 17:21:17
شہروں کو ساحلی راستوں سے جوڑنے کی راہ میں ایک اہم اقدام کرتے ہوئے کرناٹکا میری ٹائم بورڈ (کے ایم بی) کی طرف سے دکشن کنڑا کے منگلورو سے اڈپی ضلع کے مرونتے ساحل تک مسافروں کے نقل و حمل کے لئے فیری لنک کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے ، جبکہ منگلورو اور اس کے اطراف میں واٹر میٹرو شروع کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے ۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 12:16:44
نیشنل ہائی وے پر سولیمورکی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی کار میں زندہ جل کر خاک ہونے والے دو بھائیوں کی باقیات حادثے کے پانچ دن بعد ان کے گھر والوں کو سونپی گئیں۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 12:14:25
تعلقہ کے گیروسوپّا کے قریب سولیمورکی کراس پر ہو رہے جان لیوا حادثات کی روک تھام کے لئے اس علاقے میں نیشنل ہائی وے کی توسیع و مرمت کا منصوبہ منظور کیا گیا جس پر 9 کروڑ روپوں کی لاگت آئے گی ۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 01:41:03
اتر کنڑا ضلع کے انچارج وزیر منکال وئیدیا نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ یڈی یورپا کے دورِ حکومت میں ہی بیڈتی–وردھا ندی جوڑنے کا منصوبہ تیار کیا گیا تھا اور اس کا اعلان اُس وقت کے ریاستی بجٹ میں بھی کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 01:30:34
بیڈتی–وردھا اور اگھناشِنی–ویداوتی ندی جوڑنے کے منصوبے (ریور ڈائیورژن پروجیکٹ) کے خلاف اترا کنڑ ضلع میں شدید مخالفت سامنے آئی ہے
View more
Mon, 12 Jan 2026 23:02:16
ساحلی کرناٹکا میں سیاحتی صنعت کو فروغ دینے اور خطے کی معاشی ترقی کو نئی رفتار دینے کے مقصد سے مینگلور میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں، جن میں تین ساحلی اضلاع کے دس جزیروں میں ٹورزم ڈیولپ کرنے کا فیصلہ نمایاں ہے۔ اس بات کی جانکاری ریاستی وزیر برائے بندرگاہ، ماہی گیری اور اندرونی آبی نقل و حمل منکال وئیدیا نے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy