Tue, 27 Jan 2026 19:51:42
وزیر برائے ماہی گیری اور ضلع انچارج منکال وئیدیا نے کاروار میں اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کاروارمیں کریمس کے احاطے میں فی الحال ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل موجود ہے اب ایک سوپر اسپیشالٹی ہاسپٹل قائم کرنا باقی ہے ۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 21:19:10
تعلقہ کے مرڈیشور، بستی مکی نیشنل ہائی وے پر ایک پرائیویٹ بس اور بائک کے درمیان ہونے والی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 18:54:00
تعلقہ کے ہنگرکٹّے کے قریب ملپے - کوٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں سیاحوں کی کشتی ڈوب جانے کی وجہ سے دو سیاحوں کی موت واقع ہوئی جبکہ دو سیاح زخمی ہوگئے ۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 13:56:13
تعلقہ انتظامیہ، تعلقہ پنچایت، بھٹکل میونسپالٹی اور جالی پٹن پنچایت کے اشتراک سے پیر کو بھٹکل کے تعلقہ اسٹیڈیم المعروف وائی ایم ایس اے میدان میں 77واں یومِ جمہوریہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر تحصیلدار ناگیندر کولشیٹی نے قومی پرچم لہرایا اور یومِ جمہوریہ کا پیغام دیا۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 12:44:26
ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن اتر کنڑا کے نومنتخب عہدیداروں کو منصب تفویض کرنے کے لئے شہر کے ٹی آر ایس ہال میں منعقدہ اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے ریاستی صدر شیوانند تگڈور نے کہا کہ آج کل اپنے آپ کو صحافی بتاتے ہوئے راستے کی رکاوٹ بننے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہے ۔ ایسے بدنیت نقلی صحافیوں کو نکال باہر کرتے ہوئے ایسو سی ایشن کو پاک و صاف رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 18:15:52
بی جے پی کے لیڈر اننت مورتی نے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا پر الزام لگایا کہ نقل و حمل کا مسائل ہوں یا بیڈتی اور وردا ندی کو جوڑنے کا مسئلہ ہو، ہر معاملے میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا اپنے عہدے اور منصب کے وقار کو بھول کر بات کرتے ہیں ۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 12:52:37
تعلقہ کے چیتاکول پولیس اسٹیشن میں ریشیل قتل معاملے سے متعلق تفتیش کے لئے بلائے گئے ایک شخص نے اپنا ہاتھ کاٹ کر خودکشی کی کوشش جس کی وجہ سے تھوڑی دیر کے لئے پولیس اسٹیشن میں افراتفری اور دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا ۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 12:47:56
استعمال کی مدت گزری ہوئی دوا غلطی سے مریض کو دینے کے بعد فارمیسی انچارج راجیو اور مریض کے رشتے دار کے بیچ ہوئی تکرار کا ویڈیو کلپ وائرل ہونے سے شرمندگی محسوس کرتے ہوئے راجیو پیکلے نے دو دن پہلے جو خود کشی کی تھی اس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more