Fri, 27 Mar 2026 21:05:13
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کرناٹک میں 27 مارچ سے 2 اپریل تک پری مانسون سرگرمیاں تیز ہونے والی ہیں اور اگلے سات دنوں میں بڑے پیمانے پر بارش کا امکان ہے ۔
View more
Fri, 27 Mar 2026 06:39:31
بھٹکل میں ہارن کے معمولی تنازع پر شروع ہونے والا جھگڑا پرتشدد رخ اختیار کرتے ہوئے مبینہ چاقو حملے میں تبدیل ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 26 Mar 2026 19:28:38
بھٹکل آٹو رکشہ ڈرائیورس یونین نے LPG گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحصیلدار بھٹکل کو ایک یادداشت پیش کی اور فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 20:30:16
بھٹکل کے سینئر سماجی کارکن اور مختلف تنظیموں میں سرگرم کردار ادا کرنے والے سید حسن برماور (73) کا بدھ دوپہر مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 17:52:39
ریاستی حکومت کی طرف سے ضلع اتر کنڑا میں نئے عہدوں کی تشکیل اور نئے اہلکاروں کی تقرری کے بغیر پرانے تھانوں سے افسران اور اہلکاروں کا تبادلہ کرتے ہوئے نئے پولیس تھانے قائم کیے جا رہے ہیں ۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 17:07:31
سابق ایم ایل اے رگھو پتی بھٹ آج اپنے مطالبات منوانے کے لئے جب احتجاج اور دھرنے کا سہارا لے رہے ہیں تو اس موقع پر کالج میں حجاب پہننے کے لئے جد و جہد کرنے والی طالبہ عالیہ اسدی نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم Xپر چٹکی لیتے ہوئے پوچھا : " آج خود آپ کو انصاف کے لئے سڑک پر اترنا پڑ رہا ہے ، کیا اسی کو 'وقت' کہتے ہیں ؟"
View more
Wed, 25 Mar 2026 16:58:45
شہر میں سرکاری ملازمت، سبسیڈی اور قرضہ دلانے کے نام پر عام لوگوں کے ساتھ دھوکہ دینے والے ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 16:54:50
نیشنل ہائی وے 66 پر تلّور ٹورسٹ بنگلو کے سامنے کل رات کو پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں معروف سوشیل ورکر اور گانیگا سماج کے سابق صدر شرینواس گانیگا (68 سال) کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 13:04:12
ضلع اتر کنڑا کے انکولہ تعلقہ میں کانگریس کے سینئر لیڈر گوپال کرشنا نائک پر نامعلوم حملہ آوروں نے جان لیوا حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید زخمی کر دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy