Sat, 25 Apr 2026 12:54:42
کویت نے دو ماہ کی بندش کے بعد کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لئے اپنی فضائی حدود کو کھول دیا ہے کیونکہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار رہتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2026 17:44:06
ایک طرف جہاں بیرون ملک سے حجاج کرام رواں سال کا فریضہِ حج ادا کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں، وہیں سعودی وزارتِ داخلہ نے جعلی حج مہموں اور اندرونِ ملک حجاج کرام کو خدمات فراہم کرنے والے غیر لائسنس یافتہ دفاتر کے حوالے سے اپنی وارننگ کی تجدید کی ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2026 19:54:48
زچگی کی دیکھ بھال کے لئے عجمان میں واقع تھمبے اسپتال کا انتخاب کرنے والی خواتین میں قرعہ اندازی کرتے ہوئے 15 خوش نصیب ماؤں کو سونے کے سکے بطور انعام تقسیم کئے گئے
View more
Wed, 15 Apr 2026 21:21:00
تھمبے یونیورسٹی ہاسپٹل نے بدھ کے روز "تھمبے انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز" کا افتتاح کیا، جس کے بعد یہ اسپتال دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی نظام سے متعلق پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص، علاج اور نگہداشت کے لیے ایک خصوصی مرکز بن گیا ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2026 13:52:41
ابنائے ہرمز کو لے کر امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے کے آمنے سامنے آنے کے بعد خلیجی ممالک بالخصوص متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے اپنے تمام دفاعی میزائل سسٹمز کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2026 17:28:50
ہیلتھ میگزین نے تُھمبے میڈیا کے اشتراک سے سالانہ ہیلتھ ایوارڈز 2026 کے لیے نامزدگیوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جسے متحدہ عرب امارات کے نمایاں اور بااثر طبی اعزازاتی پلیٹ فارمز میں شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Sun, 05 Apr 2026 22:13:07
BCJ Jeddah successfully organized a String and Shoreline Art Competition, providing a platform for community members to showcase their creativity, with enthusiastic participation and appreciation for the artistic talent displayed.
View more
Sat, 04 Apr 2026 18:21:36
گلف میڈیکل یونیورسٹی نے ایک اہم عالمی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی کالج آف فارمیسی کو ورلڈ یونیورسٹی کیو ایس رینکیگ برائے سبجیکٹ 2026 میں فارمیسی اینڈ فارماکولوجی کے شعبہ میں شامل کرا لیا ہے، جہاں یونیورسٹی کو عالمی سطح پر 351–400 کی درجہ بندی میں جگہ ملی ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 17:21:03
خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایک اہم پیش رفت میں ایرانی حملے کے نتیجے میں دبئی بندرگاہ پر کویت کا ایک تیل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy