Wed, 24 Sep 2025 12:01:36
رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات نے نو ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی اور ملازمت کا ویزا جاری کرنا فوری اور عارضی طور پر روک دیا ہے۔
View more
Tue, 23 Sep 2025 19:11:38
سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینیئر علما کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے انتقال کر گئے۔ اس امر کا اعلان شاہی عدالت نے منگل کو کیا۔
View more
Sun, 07 Sep 2025 15:03:20
متحدہ عرب امارات کے عجمان میں واقع معروف گلف میڈیکل یونیورسٹی (جی ایم یو) کے بورڈ آف ٹرسٹیز نے پروفیسر منڈا وینکٹ رمنا کو بطور چانسلر اور پروفیسر ہشام مری کو بطور وائس چانسلر – اکیڈمکس تقرری کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ جی ایم یو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ قیادت میں تبدیلی ایسے وقت پر آئی ہے جب یونیورسٹی تعلیم، تحقیق اور جدت کے شعبوں میں اپنی ترقی کو تیز کررہی ہے۔
View more
Sun, 24 Aug 2025 00:46:03
دبئی میں 31 اگست بروز اتوار پہلی بار بھٹکل پرو کبڈی ٹورنامنٹ منعقد ہونے جارہا ہے، جس میں گلف کے مختلف ممالک میں مقیم بھٹکلی کھلاڑی حصہ لیں گے۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 19:57:34
: متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا صحت عامہ کا اعترافی پلیٹ فارم "ہیلتھ ایوارڈز 2025" اس سال اپنے سب سے بڑے ایڈیشن کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔ یہ تقریب ہیلتھ میگزین اور تھمبے میڈیا کے زیرِ اہتمام 9/ اکتوبر کو گرینڈ حیات دبئی میں منعقد ہوگی، جس میں ایک ہزار سے زائد شرکاء کی شرکت متوقع ہے۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 18:20:56
بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے قیام کے پچاس سال مکمل ہونے پر، تین ماہ قبل دبئی میں شاندار تقریب کے بعد، گذشتہ روز بھٹکل رابطہ ہال میں بھی جشن پناس 2025 کے عنوان سے ایک پررونق تقریب منعقد ہوئی
View more
Sun, 03 Aug 2025 11:32:11
ٹکل مسلم جماعت بحرین کے سالانہ اجلاس کے بعد منعقدہ عہدیداران کے انتخاب میں جناب سرفراز محتشم صدر کے عہدہ پر منتخب ہوگئے جبکہ جنرل سکریٹری کے طور پر جناب شاہنواز اسرمٹا کا انتخاب عمل میں آیا ۔ اس بات کی جانکاری جماعت کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy