Thu, 15 Jan 2026 00:22:30
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکا نے خطے میں واقع اپنے فوجی اڈوں سے بعض اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Tue, 13 Jan 2026 15:14:47
دبئی کے قریب عجمان میں جاری بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے اتوار، 11 جنوری کو شائقینِ کرکٹ کو ایک سے بڑھ کر ایک سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے، جن میں آخری میچ فیصلہ کن لمحات تک انتہائی دلچسپ رہا۔
View more
Fri, 09 Jan 2026 14:16:53
بھٹکل کمیونٹی جدہ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی ثقافتی پکنک 2026 نہایت کامیابی، جوش و خروش اور بھرپور شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی
View more
Mon, 05 Jan 2026 17:45:28
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین کمسن بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق، جبکہ چار دیگر شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 20:28:25
تھمبے ہیلتھ کیئر نے متحدہ عرب امارات میں واقع اپنے اجمان اور فجیرہ کے اسپتالوں میں دو صحت مند نومولود بچوں کی پیدائش کا اعلان کیا ہے، جو مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے لیے خوشی کے لمحات کا باعث بنی۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 16:51:31
عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس لوٹنے والا کیرالہ کا ایک خاندان سعودی عرب میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ تین کمسن بیٹیاں شدید زخمی ہوکر مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 17:01:20
سعودی عرب نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اس کی قومی سلامتی ایک “ریڈ لائن” ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے یمن کے جنوب میں واقع مکلا بندرگاہ پر ایک محدود فضائی کارروائی کی، جس میں مبینہ طور پر علیحدگی پسند سدرن ٹرانزیشنل کونسل (STC) کو فراہم کی جانے والی فوجی گاڑیوں اور اسلحہ کو نشانہ بنایا گیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 19:44:01
وزارتِ خارجہ (MEA) کی جانب سے راجیہ سبھا میں پیش کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 کے دوران دنیا کے 81 ممالک سے مجموعی طور پر 24,600 سے زائد بھارتی شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔
View more
Fri, 19 Dec 2025 01:37:41
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں جمعرات کی علی الصبح موسلادھار بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے، جبکہ راس الخیمہ میں ایک بھارتی تارکِ وطن نوجوان کی ہلاکت کی افسوسناک خبر بھی سامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy