Mon, 27 Jul 2026 11:10:08
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما سدارامیا نے ایک اہم سیاسی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2028 کے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 23:05:20
نیٹ امتحان کے خلاف جاری احتجاج کے دوران بہار کے ایک سڑک حادثے کی ویڈیو کو احتجاج سے جوڑ کر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تاثر پھیلانے کے الزام میں کرناٹک بی جے پی کے MLC سی ٹی روی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
View more
Sun, 26 Jul 2026 17:43:11
کارگل وجے دیوس کے موقع پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ ہندوستانی سپاہیوں کی جانب سے پیش کی گئی قربانی ملک کی شجاعت، آزادی اور وقار کی بنیاد ہے۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 16:54:27
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں پیر کے روز کرناٹک بھون میں کرناٹک کے سبھی لوک سبھا اور راجیہ سبھا ارکانِ پارلیمنٹ کا ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 11:13:23
کرناٹک میں جاری خصوصی انتخابی نظرِ ثانی (SIR) مہم کے تحت چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے ہفتہ کی شام 6:00 بجے تک کی پیش رفت پر مبنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 11:22:40
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے جمعہ کی شام 6:00 بجے خصوصی انتخابی نظرِ ثانی (SIR) مہم کی تازہ پیش رفت جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ریاست میں ووٹر فہرستوں کی نظرِ ثانی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 11:17:37
ریاستی وزیر برائے خوراک، شہری رسد، امورِ صارفین اور قانونی پیمائش کے ایچ منی اپّا نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام ضمانتی اسکیموں کے فوائد ہر مستحق خاندان تک مؤثر انداز میں پہنچانے کے لیے متعلقہ محکمے سنجیدگی سے کام کریں۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 11:12:45
وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ نیٹ امتحان کے معاملے پر طلبہ کی ملک گیر احتجاجی تحریک کے بعد مرکزی حکومت اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے تعلیمی نظام پر غور و خوض کا آغاز ایک مثبت پیش رفت ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2026 12:22:04
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر بی کے ہری پرساد نے پیر کو آر ایس ایس کے اس دعوے پر سوال اٹھایا کہ اسے سرکاری فنڈ حاصل نہیں ہوتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy