Sat, 27 Jun 2026 12:16:52
حال ہی میں تشکیل شدہ وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار کی کابینہ میں وزارت کا منصب پانے والوں کو برسات کے موسم میں ہنگامی حالات پر قابو رکھنے کے مقصد سے عبوری طور پر مختلف اضلاع کا انچارج بنایا ہے ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 11:10:03
ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین اور سیکریٹری نے چیف الیکٹورل آفیسر کرناٹکا سے ملاقات اور ایس آئی آر کے تعلق سے عوام کے اندر پائے جانے والے شکوک و شبہات پر تفصیلی گفتگو کے بعد عوام کے لئے وضاحت اور ہدایات پر مبنی ایک پریس ریلیز جاری کیا ہے ۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 12:18:42
وزیر برائے گریٹر بنگلورو ترقیات کرشنا بائرے گوڑا نے اعلان کیا ہے کہ شہر بھر میں فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک اور پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ بنانے کے مقصد سے یکم جولائی سے ’’محفوظ فٹ پاتھ مہم‘‘ شروع کی جائے گی۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 01:34:16
کاویری ندی کے کنارے سیلفی لینے کے دوران چار خواتین سمیت پانچ افراد کے ڈوب کر ہلاک ہونے کا المناک حادثہ کرناٹک کے ضلع منڈیا کے "مَڵَوَڵّی تعلقہ میں واقع مشہور سیاحتی مقام متھّتی میں بدھ کی شام پیش آیا۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 12:25:25
میسورو ریلوے اسٹیشن پر ’’غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن‘‘ ہونے کے شبہ میں چند مسافروں کو روک کر ان کے سامان اور دستاویزات کی جانچ کرنے کے الزام میں ہندو جاگرن ویدیکے کے چھ کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 12:22:18
ٹمکورو شہر کے اُپّارہلّی علاقے میں واقع بی سی ایم ہاسٹل میں ایک انجینئرنگ طالب علم نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 12:47:55
ریاست بھر میں رہائشی عمارتوں کے لیے مستقل برقی کنکشن حاصل کرنے میں پیش آنے والی ایک بڑی رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے حکومتِ کرناٹک نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy