Sun, 02 Aug 2026 01:54:26
کانسٹیبل بھرتی امتحان کے حوالے سے جاری تنازع پر وضاحت کرتے ہوئے پریانک کھرگے کہا ہے کہ امتحان میں کسی بھی مذہبی لباس (Religious Attire) پر پابندی نہیں لگائی گئی ہے
View more
Sat, 01 Aug 2026 20:38:38
: نیشنل فیڈریشن آف گرلز اسلامک آرگنائزیشن (این ایف جی آئی او) نے جمعہ کو بنگلور اسلامک فاؤنڈیشن ٹرسٹ (BIFT)، کوئینز روڈ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اپنی ماہِ اگست پر محیط ملک گیر مہم "ایمبرسنگ فیمنینٹی" (نسوانیت کو اپنانا) کا اعلان کیا۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 11:50:10
وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ریاست میں 70 ہزار سے زائد سرکاری آسامیوں پر جاری بھرتی مہم کو مکمل شفاف، منصفانہ اور سخت نگرانی میں انجام دینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ امتحانی عمل میں کسی بھی قسم کی بے ضابطگی یا دھوکہ دہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 11:43:50
کرناٹک میں جاری خصوصی انتخابی نظرِ ثانی (SIR) مہم کے دوران ووٹر فہرستوں کی جانچ میں اب تک98,73,898 ووٹروں کی اندراجات مختلف زمروں میں مشتبہ قرار دی گئی ہیں،
View more
Thu, 30 Jul 2026 19:33:31
بنگلورو کے ڈی جے ہلی علاقے میں خصوصی انتخابی نظرِ ثانی (SIR) کی ڈیوٹی انجام دینے والے ایک سرکاری افسر پر مبینہ حملے کا معاملہ سامنے آیا ہے،
View more
Thu, 30 Jul 2026 18:43:14
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اعلان کیا ہے کہ کاویری دریا کے پانی کے تنازع پر آئندہ اتوار، 2 اگست کو وزیراعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ کرشنا میں کل جماعتی اجلاس طلب کیا گیا ہے،
View more
Thu, 30 Jul 2026 12:08:52
گریٹر بنگلورو ترقیات کے وزیر کرشنا بائرے گوڑا کی ہدایت اور بنگلورو شمالی سٹی کارپوریشن کے کمشنر پوملا سنیل کمار کی نگرانی میں شہر بھر میں فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹانے کی خصوصی مہم مسلسل جاری ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 12:04:20
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ کاویری واٹر ریگولیشن کمیٹی (CWRC) کی جانب سے تمل ناڈو کو کاویری کا پانی چھوڑنے کے حکم کے خلاف کاویری واٹر مینجمنٹ اتھارٹی (CWMA) میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 10:55:37
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سدارمیا نے بدھ کے روز مرکزی وزیر تعلیم پرہلاد جوشی کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سوچ آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے اور بلقیس بانو معاملے کے مجرموں کے بارے میں ان کا سابقہ مؤقف انتہائی تشویشناک رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy