Wed, 03 Jun 2026 18:14:03
: کانگریس کے سینئر رہنما اور کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیوکمار نے بدھ کے روز کرناٹک کے 25ویں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے عہدے اور رازداری کا حلف لے لیا، جس کے ساتھ ہی ریاست میں قیادت کی تبدیلی کا طویل عرصے سے جاری سیاسی باب اختتام کو پہنچ گیا۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 17:03:25
مانسون کی آمد پر نظریں جما کر بیٹھے ہوئے لوگوں کے لیے ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) آخر کار اچھی خبر لے کر آیا ہے کہ ایک طویل انتظار کے بعد جنوب مغربی مانسون 4 جون کو کیرالہ کے ساحل سے ہندوستان میں داخل ہو رہا ہے جس سے ملک بھر میں بارش کے موسم کا باضابطہ آغاز ہوگا ۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 11:01:42
کرناٹک میں میں نئی کابینہ کی تشکیل سے قبل نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر گاندھی خاندان کے لیے ایک جذباتی پیغام لکھا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 17:44:42
کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک ریپ مقدمے کی سماعت کے دوران جج کی جانب سے دیے گئے سخت ریمارکس نے قانونی حلقوں، وکلاء اور آئینی ماہرین کے درمیان بحث چھیڑ دی ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 17:35:30
ریاست میں ذات پات پر مبنی سماجی، اقتصادی و تعلیمی سروے کے اعداد و شمار سے متعلق جاری بحث کے درمیان ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سروے رپورٹ میں شامل تمام معلومات عدالتی ہدایات کے تحت خفیہ رکھی گئی ہیں۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 11:43:55
کرناٹک سے راجیہ سبھا کی 4 نشستوں اور قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کی 7 نشستوں کے لیے انتخابی عمل پیر کے روز شروع ہو گیا۔
View more
Sun, 31 May 2026 12:07:08
پڑوسی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کے منترالیہ علاقے میں تُنگبھدرا ندی میں ایک کمسن لڑکی کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کے دوران پانچ افراد غرق ہوکر ہلاک ہوگئے۔
View more
Sun, 31 May 2026 11:05:38
کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں شدید گرمی سے راحت حاصل کرنے کے لیے جھیل میں نہانے گئے تین کمسن لڑکے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy