Mon, 08 Jun 2026 11:22:59
وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں حالیہ اضافے پر مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 17:41:23
کرناٹک اسمبلی سے ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے انڈین نیشنل کانگریس کے امیدواروں نے آج ودھان سودھا میں اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے۔ کانگریس کی جانب سے منصور علی خان اور پون کھیرا نے امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی پیش کی، جبکہ آزاد امیدوار بھوجنا سومیا نے بھی اپنے کاغذات جمع کرائے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:47:21
کرناٹک حکومت نے ریاست میں تمام سرکاری افسران اور ملازمین کے لیے وقت کی پابندی یقینی بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ تازہ اقدام کے تحت اب تمام ملازمین کو صبح 10 بجے تک اپنے دفتر پہنچنا اور ’کرتویہ‘ موبائل ایپ کے ذریعے حاضری لگانا لازمی کردیا گیا ہے۔ اس نئے ضابطے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 11:55:15
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی کرناٹک کابینہ کے قلمدانوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ گورنرِ کرناٹک تھاور چند گہلوٹ کی منظوری کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کے 13 وزراء کو مختلف محکموں کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
View more
Fri, 05 Jun 2026 22:09:32
کرناٹک حکومت کی جانب سے اسکولوں اور کالجوں میں طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف جمعہ کو احتجاج کرنے والے بی جے پی سے معطل رکن اسمبلی بسنگوڑا پاٹل یتنال اور ان کے متعدد حامیوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Fri, 05 Jun 2026 19:49:31
ناٹکا کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے اعلان کیا ہے کہ عوام اور غیر رہائشی ہندوستانیوں [این آر آئز] کے مسائل اور شکایات سے نمٹنے کے لئے علاحدہ سیکریٹریٹ قائم کیے جائیں گے ۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 18:03:22
ریاست کرناٹک کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے حلف برداری کے فوراً بعد منعقدہ اپنی پہلی کابینہ میٹنگ میں عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ، نوجوانوں، دیہی علاقوں اور شہری عوام کے لیے چھ بڑی سہولتوں کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 17:56:55
رناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر کے عہدے کو لے کر جاری سیاسی قیاس آرائیوں کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ کانگریس ہائی کمان نے سینئر کانگریس رہنما اور رکنِ قانون ساز کونسل بی کے ہری پرساد کو ریاستی کانگریس کا نیا صدر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy