Thu, 28 May 2026 19:09:24
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد سینئر کانگریسی لیڈر سدارامیا نے واضح کیا ہے کہ وہ قومی سیاست میں جانے کے بجائے ریاستی سیاست میں ہی سرگرم رہیں گے۔
View more
Thu, 28 May 2026 18:19:48
ریاستی سیاست میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری قیاس آرائیوں اور شدید سیاسی بحث کے بعد بالآخر وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر پردہ گر گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Sat, 23 May 2026 18:30:06
کلبرگی ضلع کے چتّا پور تعلقہ میں واڈی کے قریب قومی شاہراہ نمبر 150 پر جمعہ کی دیر رات ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
View more
Sat, 23 May 2026 18:23:28
ٹمکورو شہر کے ویرساگر علاقے میں معمولی جھگڑے کے دوران پیش آنے والے پرتشدد واقعے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 45 سالہ فرحانہ خانم کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 23 May 2026 17:48:16
ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راؤ نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ ایبولا وائرس کے حوالے سے گھبرانے کے بجائے احتیاطی تدابیر اپنائیں اور افواہوں پر توجہ نہ دیں۔
View more
Sat, 23 May 2026 13:36:21
بنگلورو سٹی پولیس کمشنر نے ایک باضابطہ پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ ’’کاکروچ جنتا پارٹی کرناٹک‘‘ کے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے انسانی زنجیر پروگرام کو کسی بھی سرکاری سطح پر اجازت حاصل نہیں ہے اور یہ پروگرام غیر مجاز قرار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 23 May 2026 13:29:49
ریاستی وزیر برائے قانون و سیاحت ایچ کے پاٹل نے کہا ہے کہ اگر کسی بھی شہری کے حقِ رائے دہی کو غیر ضروری طور پر سلب کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت اس کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قانونی اور آئینی اقدام کرے گی۔
View more
Thu, 21 May 2026 18:23:56
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکس میں کسی قسم کی کمی نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار ہے اور صرف ریاستی حکومت سے سوال کرنا مناسب نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy