Sat, 12 Sep 2026 11:45:00
وزیر داخلہ، اطلاعات، حیاتیاتی ٹیکنالوجی اور ای حکمرانی پریانک کھرگے نے مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ملک کی خارجہ پالیسی متوقع سمت میں آگے نہیں بڑھ سکی۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 10:57:40
بنگلورو پولیس نے پرپنا اگراہارا مرکزی جیل کے اندر ممنوعہ موبائل فون اور سم کارڈ کی غیر قانونی سپلائی اور استعمال سے متعلق تین معاملات کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو جیل وارڈروں سمیت 9 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2026 23:31:43
کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی یعنی SIR کے دوران جن 43.81 لاکھ ووٹروں کے ریکارڈ میں logical discrepancies یا 2002 کی سابقہ ووٹر لسٹ سے no-mapping جیسے مسائل سامنے آئے ہیں
View more
Fri, 11 Sep 2026 14:03:23
ایس آئی آر کے تحت جاری نوٹسوں کی کارروائی کے سلسلے میں بیرونِ ملک مقیم ووٹروں کو چیف الیکٹورل دفتر نے بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں خود ذاتی طور پر پیش ہونے کے بجائے گھر کے افراد کو پیش ہونی کی اجازت دی گئی ہے
View more
Thu, 10 Sep 2026 13:00:41
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ریاست کی انتظامیہ، تعلیم، روزگار، زراعت، آبپاشی، شہری ترقی، سماجی انصاف، اقلیتوں کی فلاح اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے ہیں۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 12:37:20
ریاست میں خشک سالی کی صورتحال کا جائزہ ابھی مکمل نہیں ہوا بلکہ مرحلہ وار جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں 101 تعلقوں کو خشک سالی سے متاثرہ قرار دیا جاچکا ہے،
View more
Wed, 09 Sep 2026 12:31:16
متعدد شکایات اور معمول کی جانچ کے دوران محکمہ خوراک تحفظ و ادویات انتظامیہ نے بنگلورو اور مضافاتی علاقوں میں غذائی اشیا فروخت کرنے والے مراکز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے زائد المیعاد اور غلط لیبل والی متعدد اشیا ضبط کی ہیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 22:37:46
کرناٹک میں راشن کارڈ رکھنے والے صارفین کے لیے اہم اطلاع جاری کرتے ہوئے محکمۂ خوراک و شہری رسد نے 30 ستمبر 2026 تک e-KYC مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے
View more
Tue, 08 Sep 2026 12:53:26
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے واضح کیا ہے کہ نائس منصوبے کے سلسلے میں ریاستی حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی، وہ قانونی دائرے میں رہتے ہوئے کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy