Sun, 12 Jul 2026 17:03:15
ریاست کے وزیرِ داخلہ پریانک کھرگے نے ہدایت دی ہے کہ ریاست بھر کے تمام پولیس یونٹوں میں خدمات انجام دینے والے درج فہرست ذات (ایس سی) اور درج فہرست قبائل (ایس ٹی) سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے خدماتی مسائل، شکایات اور فلاحی امور کے ازالے کے لیے ہر ماہ کے دوسرے اتوار کو لازمی طور پر شکایات کی سماعت کا اجلاس منعقد کیا جائے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 16:58:08
وزیرِ اعلیٰ ڈی۔کے۔ شیوکمار نے سرکاری ملازمین پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ اپنی مشکلات لے کر سرکاری دفاتر آتے ہیں، ان کے ساتھ انسانی ہمدردی اور خلوص کے ساتھ پیش آیا جائے اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 12:45:41
کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے پولیس افسران اور اہلکاروں کو سختی سے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی سودے بازی یا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث نہ ہوں۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 12:35:27
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے ہفتہ کی شام 6:00 بجے ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) مہم سے متعلق تازہ پیش رفت جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست بھر میں بوتھ سطح کے افسران کے ذریعے اندراجی فارموں کی تقسیم اور ان کا ڈیجیٹل اندراج تیزی سے جاری ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 11:28:53
کرناٹک میں ایس آئی آر کے دوران ریاستی حکومت نے شہریوں کوپرمننٹ ریسیڈنس سرٹیفکیٹ (’’مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ ) جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے
View more
Sun, 12 Jul 2026 11:22:32
رانی چنما یونیورسٹی کے پی جی سینٹر، وجئے پور میں ایم اے اردو کے آغاز اور اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ داخلوں کو یقینی بنانے کے مقصد سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا،
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:52:28
سابق وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے ممتاز سابق جج جسٹس ایچ۔ این۔ ناگموہن داس کی تصنیف "میموریبل ٹرائلز – اَویسمرنیہ پرکرن گلو"(یادگار مقدمات) کے کنڑا اور انگریزی ایڈیشن کی رسمِ اجرا انجام دی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:42:21
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن (AIITA) نے کرناٹک حکومت سے کمپیوٹر اساتذہ کی بھرتی کے لیے جاری کردہ مسودہ ضوابط میں ترمیم کرتے ہوئے پی یو سی میں کنڑ ا زبان بطور ایک سبجیکٹ پڑھنے کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Sat, 11 Jul 2026 16:51:28
بسونا باگے گوڑا تعلقہ کے منگولی کے قریب نیشنل ہائی وے 50 پر ایک کار بے قابو ہو کر ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کے دو بیٹوں کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy