Sun, 21 Jun 2026 14:49:49
کرناٹک حکومت نے ریاست کے اُن طلبہ کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے جو یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) کی آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس، آئی آر ایس اور دیگر قومی سطح کے مسابقتی امتحانات کی تیاری کے لیے نئی دہلی کا رخ کرتے ہیں
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:52:12
ملک بھر میں سائبر جرائم اور آن لائن دھوکہ دہی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے درمیان حکومتِ کرناٹک اور ریاستی پولیس نے سائبر مجرموں کے خلاف سخت اور ٹیکنالوجی پر مبنی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 12:36:55
ہبلی کے دیہی پولیس اسٹیشن حدود میں ہندو تنظیم کے کارکنان کی طرف سے انجام دی گئی غیر اخلاقی پولیس گری کی تازہ واردات سے ضلع میں امن اور قانون کی موجودہ ابتر صورتحال کی عکاسی کرتی ہے
View more
Sat, 20 Jun 2026 12:23:11
ریاست کرناٹک میں رائے دہندگان کی فہرست کی خصوصی جامع نظرِ ثانی کا عمل 20 جون سے شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے ریاست بھر میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس مہم کے تحت 72 ہزار سے زائد بوتھ سطحی افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 08:40:39
کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں کیرالہ کے دو تاجروں سے 20 لاکھ روپے لوٹنے کے سنسنی خیز معاملے میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے سی آئی ڈی انسپکٹر مہیش کنک گیری سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 12:22:10
کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کی اہم تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اپنی صد سالہ تقریبات کے موقع پر اپنی قانونی حیثیت واضح کرے اور اپنی مالی سرگرمیوں میں مکمل شفافیت اختیار کرتے ہوئے تمام تفصیلات عوام کے سامنے پیش کرے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 12:15:23
ریاستی وزیر برائے گریٹر بنگلورو ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرشنا بائرے گوڑا نے کہا ہے کہ بنگلورو میں مقیم تقریباً ڈیڑھ کروڑ شہریوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے تحت تمام متعلقہ افسران کو مؤثر اور جوابدہ انداز میں کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 12:10:32
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر بی۔ کے۔ ہری پرساد نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی جانب سے آر ایس ایس کو ہندو دھرم کے مترادف قرار دینا انتہائی قابلِ مذمت ہے اور یہ کروڑوں ہندوؤں کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 19:07:05
کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے لوک آیوکت نے منگل کی صبح تین سینئر سرکاری افسران سے متعلق 14 مقامات پر بیک وقت چھاپے مار کر تلاشی کارروائی انجام دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy