Sun, 12 Oct 2025 18:42:09
کرناٹک کے وزیر برائے آئی ٹی و سائنس و ٹیکنالوجی پریانک کھرگے نے وزیر اعلیٰ سدارامیا سے اپیل کی ہے کہ ریاست کے تمام سرکاری اداروں، امداد یافتہ اسکولوں اور عوامی مقامات پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے
View more
Sat, 11 Oct 2025 10:40:43
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے ریاست میں جھیلوں کو پانی سے بھرنے اور زیرِ زمین پانی کے تحفظ کے میدان میں ایشیا بھر میں سب سے بہتر کارکردگی پیش کی ہے۔ وہ جمعرات کو بنگلورو میں محکمۂ آبپاشی کی جانب سے منعقدہ پروگرام ’جل ہے تو کل ہے‘ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔
View more
Thu, 09 Oct 2025 11:07:17
ضلع منڈیا میں مارکوناہلی ڈیم کے خودکار دروازے اچانک کھل جانے سے ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ٹمکورو کے ایک ہی خاندان کے چھ افراد پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئے۔
View more
Tue, 07 Oct 2025 17:37:02
ریاست میں جاری تعلیمی، سماجی و اقتصادی گھر گھر سروے کی مدت میں 18 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے پیر کو بنگلورو سے ریاستی افسران کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی نمائندہ تنظیموں کی درخواست پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Oct 2025 16:58:46
ملک کی کئی ریاستوں میں کھانسی کے شربت سے کم عمر بچوں کی اموات کے واقعات کے بعد کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ وزیرِ صحت دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ اگرچہ ریاست میں اب تک کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے، تاہم احتیاطی اقدامات کے طور پر تمام دوا ساز کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربتوں کے نمونے جمع کر کے جانچ کے لیے لیب روانہ کیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 06 Oct 2025 15:58:53
کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی. پرمیشور نے پیر کے روز اشارہ دیا کہ ریاست بھر میں جاری سماجی و تعلیمی سروے کی میعاد میں چند دنوں کی توسیع کی جاسکتی ہے۔
View more
Mon, 06 Oct 2025 11:45:42
شہر کے پیلیس گراونڈ میں منعقدہ 'بسوا سنسکرتی ابھیان -2025' کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بالیہ ہیرے مٹھ کے سوامی اور لنگایت مٹھادیش اوکوٹا کے صدر بسوا لنگا پٹادیوا نے مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی حکومت لنگایت کو ایک الگ اور آزاد دھرم کے طور پر منظوری دے ۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 18:23:37
وزیر اعلیٰ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بتایا سرکاری اسپتالوں میں آنے والے غریب اور اوسط طبقے کے مریضوں کو بہترین علاج فراہم کے مقصد سے ہر ضلع کے لئے ایک سرکاری میڈیکل کالج اور ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل فراہم کرنا ان کا نشانہ ہے ۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 00:43:46
کرناٹک کے ضلع ٹمکورو میں ایک پرائیویٹ بس اور کار کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی ٹکر میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثہ ہفتہ کی شام بیلادھرا گیٹ کے قریب پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy