Mon, 26 Jan 2026 17:56:42
گورنر تھاورچند گہلوت نے کہا ہے کہ ہندوستان کی اصل طاقت اس کے آئین، وفاقی نظام اور جمہوری اقدار میں مضمر ہے۔ آئین ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس نے ملک کو سماجی، معاشی اور سیاسی انصاف کی سمت میں استحکام بخشا ہے۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 11:13:32
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر ہفتہ کے روز ایک تقریب کے دوران گورنرس کو ’کٹھ پتلی‘ کی طرف استعمال کرنے کا سنگین الزام عائد کیا۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 11:22:06
جمہوریت میں بعض واقعات محض وقتی یا رسمی نہیں ہوتے، بلکہ وہ ریاستی نظام کی سمت، نیت اور آئینی توازن کو پوری طرح عیاں کر دیتے ہیں۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 23:16:49
دھارواڑ دیہی پولیس نے شہر کے مضافات میں نوجوان خاتون ذکیہ ملا کی لاش ملنے کے معاملے میں جمعرات کو ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے
View more
Thu, 22 Jan 2026 22:39:28
کرناٹک اسمبلی میں گورنر تھاورچند گہلوت کے خطاب کو محض دو جملوں تک محدود کیے جانے کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے درمیان لفظی جنگ تیز ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 20:33:36
کرناٹک میں جمعرات کو آئینی تنازع اس وقت کھڑا ہو گیا جب ریاست کے گورنر تھاور چند گہلوٹ نے قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں ریاستی کابینہ کی جانب سے تیار کردہ خطاب پڑھنے سے انکار کر دیا اور اس کے بجائے اپنا دو سطری تحریر کردہ بیان پڑھ کر ایوان سے باہر چلے گئے۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 12:45:49
دھارواڑ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پیرا میڈیکل کی تعلیم مکمل کر کے روزگار کی تلاش میں مصروف ایک نوجوان لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 10:56:01
میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں اور سرکاری ذرائع کے مطابق کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوٹ نے ریاستی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 17:46:27
کرناٹک حکومت نے آئی پی ایس افسر اور سول رائٹس انفورسمنٹ ڈارئکٹوریٹ کے ڈائرکٹر جنرل (ڈی جی پی) ڈاکٹر کے رام چندر راؤ کو ان کے خلاف مبینہ ’ہنی ٹریپ‘ اور قابل اعتراض برتاؤ کے معاملے میں فوری طور سے معطل کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy