Wed, 01 Jul 2026 12:37:03
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (Special Intensive Revision - SIR) کے پہلے روز کی پیش رفت رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست بھر میں بوتھ لیول آفیسرز (BLOs) نے گھر گھر پہنچ کر ووٹروں میں شمار (Enumeration) فارم تقسیم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 17:29:49
گریٹر بنگلورو ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے وزیر کرشنا بائرے گوڑا نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ گریٹر بنگلورو کے دائرہ اختیار میں شامل پانچوں شہری بلدیاتی اداروں میں یکم جولائی سے "محفوظ فٹ پاتھ مہم" کا آغاز جامع منصوبہ بندی اور مکمل تیاری کے ساتھ کیا جائے، تاکہ پیدل چلنے والوں کو محفوظ اور سہل راستے فراہم کیے جا سکیں۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 17:02:20
ایتھنول الاٹمنٹ معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کے خلاف مرکزی حکومت کے وکیل اٹارنی جنرل (اے جی) نے سپریم کورٹ سے فوری سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 18:43:38
محکمہ موسمیات نے 2 جولائی تک بھاری برسات کی پیشین گوئی کرتے ہوئے اتر کنڑا سمیت ساحلی اضلاع اور ملناڈ کے لئے آرینج الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 12:26:32
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر بی کے ہری پرساد نے الزام عائد کیا ہے کہ خصوصی نظرثانی مہم (SIR) کے نام پر اہل ووٹروں کے نام انتخابی فہرستوں سے خارج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،
View more
Mon, 29 Jun 2026 12:22:57
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کا الیکشن کمیشن پہلے کی طرح مکمل طور پر آئینی تقاضوں کے مطابق کام نہیں کر رہا اور خصوصی نظرثانی مہم (SIR) کے ذریعے اہل ووٹروں کے نام ووٹر فہرستوں سے خارج کیے جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 12:15:27
نائب صدر جمہوریہ سی۔ پی۔ رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ "نشہ مکت بھارت" کا خواب صرف حکومت کی کوششوں سے پورا نہیں ہو سکتا، بلکہ اس کے لیے تعلیمی اداروں، خاندانوں، طبی ماہرین، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول سوسائٹی کو مشترکہ طور پر کردار ادا کرنا ہوگا۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 12:30:53
کرناٹک پردیش یوتھ کانگریس کمیٹی (KPYC) نے نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف بنگلورو کے فریڈم پارک میں مشعل بردار ریلی نکال کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج درج کرایا اور مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 19:39:50
ٹمکورو میں ہفتہ کے روز ایک نہایت افسوسناک اور سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان نے چلتی کار کے اندر مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد پھاڑ کر اپنی جان لے لی، جبکہ اس کے ساتھ موجود خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ واقعہ کے بعد پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy