Mon, 05 Jan 2026 18:36:49
جدید علم کو اخلاقی اقدار کے ساتھ جوڑنے والا تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہےاور اقدار پر مبنی تعلیم ہی قومی یکجہتی، سماجی ہم آہنگی اور ہمہ گیر ترقی کو فروغ دے سکتی ہے۔ یہ بات کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت نے کہی۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 18:05:38
امریکہ کی جانب سے وینزویلا پر کی گئی فوجی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے مارکس وادی کمیونسٹ پارٹی اور سوشیلسٹ یونٹی سینٹر آف انڈیا کی طرف سے الگ الگ احتجاجی مظاہر کیے گئے ۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 20:13:12
بلاری میں بینر لگانے کے معاملے پر پیش آئے تصادم کے دوران فائرنگ میں کانگریس کارکن راج شیکھر کی ہلاکت کے معاملے میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے رکنِ اسمبلی نارا بھارت ریڈی کے قریبی ساتھی ستیش ریڈی کے تین نجی گن مینوں سمیت 26 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 17:11:32
المیکی مورتی کی نقاب کشائی کے بینرس آویزاں کرنے کے مسئلے پر بلاری میں جو گروہی تصادم ہوا تھا اور بندوق کی گولی لگنے سے ایک کانگریسی کارکن کی جو موت ہوئی تھی اس کے بارے میں وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ موت پولیس کی گولی سے نہیں ہوئی تھی ۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 17:09:14
بلاری میں گروہی تصادم کے بعد ضلع ایس پی پوَن نیجّور کا تبادلہ کرنے کی خبروں کے ساتھ کل سوشیل میڈیا پر یہ خبر بھی وائرل ہوگئی تھی کہ ایس پی پوَن نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 12:20:19
بلاری میں ہوئے گروہی تصادم کے تعلق سے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے الزام لگایا ہے کہ اس کے لئے سابق وزیر جناردھن ریڈی ذمہ دار ہے ۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 00:24:22
ریاستی وزیرِ ٹرانسپورٹ رامالنگا ریڈی نے بی جے پی کے اس دعوے پر سخت سوال اٹھایا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ بنگلورو شمال کے قریب واقع کوگِلو بستی میں رہنے والے افراد بنگلہ دیشی شہری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر مرکزی حکومت کیا کر رہی ہے
View more
Sat, 03 Jan 2026 11:59:30
والمیکی کی مورتی کی نقاب کشائی سے متعلقہ پروگرام کے بینرز آویزاں کرنے کے دوران رکن اسمبلی جناردھن ریڈی اور کانگریس ایم ایل اے بھرت ریڈی کے حامی گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوگئی جس میں ایک کانگریسی کارکن راج شیکھر کی گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy