Mon, 03 Nov 2025 10:48:43
ہندوستانی خواتین ٹیم بالآخر 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی عالمی چیمپئن بنی۔ ہندوستان نے 2025عالمی کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دی ۔
View more
Thu, 25 Sep 2025 11:53:36
ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 41 رنز سے شکست دی۔ ہندوستانی ٹیم نے فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ سپر-4 راؤنڈ کے اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم انڈیا نے 168 رنز بنائے، لیکن جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 127 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ٹیم انڈیا کے لیے یہ جیت پاکستان کے لیے بھی خوشی کا باعث بنے گی، کیونکہ فائنل میں ان کا راستہ آسان ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 22 Sep 2025 17:17:52
ایشیا کپ کے سپر۴؍ مرحلے میں ہندوستان نے پاکستان کو ۶؍وکٹ سے شکست دے کر جیت کا سلسلہ جاری رکھا۔ ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی نصف سنچری کی بدولت۲۰؍ اوورز میں ۵؍وکٹوں پر۱۷۱؍رن بنائے۔ جواب میں ابھیشیک شرما اور شبھ من گل نے پہلے وکٹ کے لیے سنچری شراکت داری کرتے ہوئے ہندوستان کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔ ہندوستان نے۵ء۱۸؍ اوور میں ۴؍وکٹ پر۱۷۴؍ رن بنا کر
View more
Mon, 04 Aug 2025 17:24:56
اینڈرسن-تندولکر ٹرافی کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ آج آخری دن انتہائی دلچسپ ماحول میں ختم ہوا، جہاں ہندوستانی ٹیم نے محض 6 رنوں سے فتح حاصل کر اوول میں ہندوستانی فتح کا پرچم لہرا دیا۔
View more
Mon, 28 Jul 2025 10:48:13
مانچسٹر میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا پر ختم ہوا لیکن یہ مقابلہ ہندوستان کے لیے کئی حوالوں سے یادگار ثابت ہوا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 669 رنز کی بھاری بھرکم اننگز کھیلی اور ہندوستان کو 311 رنز کا خسارہ دیا۔ ہندوستانی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 358 رنز ہی بنا پائی تھی۔
View more
Sun, 27 Jul 2025 12:15:22
ایشیائی کرکٹ کا ’مہاکمبھ‘ یعنی ایشیا کپ رواں سال ستمبر ماہ میں کھیلا جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اس کے لیے شیڈول کا آج اعلان کر دیا۔ حالانکہ مکمل شیڈول جاری نہیں کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کی تفصیل بہت جلد جاری کی جائے گی۔ فی الحال یہ جانکاری دی گئی ہے کہ ’ایشیا کپ 2025‘ 9 ستمبر سے شروع ہوگا اور فائنل مقابلہ 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
View more
Wed, 16 Jul 2025 12:04:32
ویسٹ انڈیز کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگ میں بدترین مظاہرہ کرتے ہوئے محض 27 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔ اس شکست کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے کئی شرمناک ریکارڈ بھی اپنے نام درج کرا لیے۔ ویسٹ انڈیز کے 7 بلے باز بغیر کوئی رن بنائے ہی پویلین لوٹ گئے، جو کہ ٹیسٹ کرکٹ کی 148 سال تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔
View more
Tue, 15 Jul 2025 11:04:30
لارڈز ٹیسٹ کے آخری دن کے آخری سیشن میں جیسے ہی محمد سراج بشیر کے جال میں پھنس گئے، کروڑوں شائقین کے دل ٹوٹ گئے۔ رویندرا جدیجا کی جدوجہد رائیگاں گئی اور ہندوستان کو 22 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ نے سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہندوستانی ٹیم 170 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
View more
Sun, 13 Jul 2025 18:19:42
پولینڈ کی ایگا سویاتیک نے وِمبلڈن 2025 کا خاتون کا سنگلز خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے جب 24 سالہ سویاتیک نے ومبلڈن کا خطاب جیتا ہے جبکہ انہوں نے اپنے کیریئر میں اب تک کُل 6 گرینڈ سلیم خطاب جیتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy