Sat, 31 May 2025 12:07:31
آئی پی ایل 2025 کا پہلا کوالیفائربنگلورو (آر سی بی) اور پنجاب (پی بی کے ایس) کے درمیان کھیلا گیا، مگر توقعات کے برخلاف یہ میچ ایک طرفہ رہا۔ بنگلورو نے پنجاب کو 10 اوورز پہلے ہی 8 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی بار آئی پی ایل کے فائنل میں جگہ بنالی۔ پنجاب نے بنگلورو کو صرف 102 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے آر سی بی نے صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر آسانی سے حاصل کر لیا۔
View more
Wed, 28 May 2025 11:28:36
لکھنؤ کے میدان پر آئی پی ایل 2025 کا انتہائی دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا، جس میں لکھنؤ کو ایک بڑا اسکور بنانے کے باوجود 6 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لکھنؤ نے بنگلورو کے سامنے جیت کے لیے 228 رنوں کا پہاڑ رکھا تھا، لیکن وراٹ کوہلی اور جیتیش شرما کی تیز طرار نصف سنچریوں کی بدولت یہ ہدف بنگلورو نے محض 4 وکٹ کے نقصان پر 18.4 اوورس میں ہی حاصل کر لیا۔
View more
Tue, 27 May 2025 11:23:09
آئی پی ایل 2025 میں پنجاب کنگس اور ممبئی انڈینس کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ ممبئی کی ٹیم جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ-2 کا مقام حاصل کرنا چاہتی تھی، لیکن پنجاب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممبئی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی اور خود ٹاپ-2 میں جگہ بنا لی۔
View more
Mon, 19 May 2025 12:37:52
پنجاب کنگس نے راجستھان رائلس کے خلاف 10 رنوں سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امیدوں کو مزید تقویت دی ہے۔ پنجاب نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹوں کے نقصان پر شاندار 219 رن بنائے۔
View more
Sat, 10 May 2025 18:52:12
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کو عارضی طور پر ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 05 May 2025 17:23:04
آئی پی ایل 2025 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) نے راجستھان رائلس (آر آر) کو صرف 1 رن سے شکست دے دی۔ کے کے آر نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 206 رن کا مضبوط اسکور کھڑا کیا، جس کے جواب میں راجستھان کی ٹیم 20 اوورز میں 205 رن ہی بنا سکی۔ اگرچہ راجستھان کے کپتان ریان پراگ نے 95 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی، لیکن وہ اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔
View more
Sun, 04 May 2025 11:50:36
آئی پی ایل 2025 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں، چنئی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان میچ آخری گیند تک پہنچا۔ چنئی کو جیت کے لیے آخری اوور میں 14 رنز درکار تھے۔ یش دیال نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف مہندر سنگھ دھونی کو آؤٹ کیا بلکہ آخری اوور میں رنوں کو محدود رکھتے ہوئے بنگلورو کو 2 رنز سے فتح دلائی۔
View more
Wed, 30 Apr 2025 20:01:28
ہار کے ضلع سمستی پور سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ بلے باز ویبھو سوریہ ونشی نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 میں اپنی جارحانہ بلے بازی سے سب کو حیران کر دیا۔ راجستھان رائلز کی نمائندگی کرتے ہوئے ویبھو نے پیر کی شب گجرات ٹائٹنس کے خلاف صرف 35 گیندوں میں 101 رن کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 11 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔
View more
Tue, 29 Apr 2025 20:58:16
الجامعہ چمپئن ٹرافی میں وائمپائر شیرور نےبہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں الجامعہ کو شکست دی اور چمپئن شپ جیت لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy