ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / میسی کے 500 ویں گول سے بارسلونا خطابی دوڑ میں برقرار

میسی کے 500 ویں گول سے بارسلونا خطابی دوڑ میں برقرار

Tue, 25 Apr 2017 11:33:11    S.O. News Service

میڈرڈ،24اپریل(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ا سٹار اسٹرائیکر لیونیل میسی نے بارسیلونا کیلئے500 واں گول کیا ہے۔میسی کے اس گول سے بارسلونا نے رئیل میڈرڈ کلب کو 3۔2 سے شکست دے کر لا لیگا فٹ بال ٹائٹل کی دوڑ میں اپنا دعوی برقرار رکھا ہے۔میسی کے نے تین سال میں میڈرڈ کے خلاف پہلا گول کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ وہیں اس سے پہلے کیسمرو نے پہلے ہاف میں گول کرکے بارسیلونا کو 1۔0 کی برتری دلائی تھی۔ بارسیلونا کے لئے آئیون ریتچ نے گول کیا جبکہ رئیل کی جانب سے جیمز رودرگیج نے گول کر اپنی ٹیم کو برابری پر لا دیا۔


Share: