Thu, 03 Aug 2017 18:43:35
جنوب مشرقی ترکی میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ترک سرکاری میڈیا کے مطابق یہ شخص، جو صحافی ہے، عراقی سرحد سے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ ترک
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:40:08
ایک تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اسے قتل کر دینے والے ایک شخص کو یمنی دارالحکومت صنعا میں سینکڑوں افراد کے سامنے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔صنعا میں کسی مجرم کو سن
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:24:12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشترکہ طور پر ایک قرارداد منظور کر لی ہے، جس میں تمام ممالک سے کہا گیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیموں کو ہتھیاروں کی فراہمی روکیں۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مصر
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:17:17
اپنے آپ کو تھری مسکیٹئرز کہلانے والے تین برطانوی افراد کو بدھ کے روز برطانوی پولیس کے خلاف دہشت گرد حملے کا منصوبہ تیار کرنے کا مجرم قرار دیا گیا۔لندن میں جرائم کی سماعت کرنے والی وسطی
View more
Thu, 03 Aug 2017 17:50:44
خلیجی ریاست قطر اور ترکی کی فوج کی مشترکہ مشقیں منگل سے دوحہ میں جاری ہیں۔ آٹھ اگست تک جاری رہنے والی ان فوجی مشقوں میں 250ترک فوجی اور 30بکتر بند گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 17:39:22
روسی محکمہ دفاع نے بتایا ہے کہ شام کے حمص شہر میں محفوظ زون کے قیام کے بعد آج سے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے
View more
Thu, 03 Aug 2017 17:14:01
ایران کا کہنا ہے کہ نئی امریکی پابندیاں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہیں۔ مئی میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے والے حسن روحانی
View more
Thu, 03 Aug 2017 16:20:48
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر ادلب پر تحریر الشام تنظیم کے جنگجوؤں کا قبضہ شمالی شام کے مستقبل کو سنگین خطرات سے دوچار کرے گا اور اس پیش رفت کے نتیجے میں ادلب میں
View more
Wed, 02 Aug 2017 19:02:27
گجرات میں چل رہے بی جے پی کے آپریشن کنول سے کانگریسی اراکین اسمبلی کو دور رکھنے کے لئے بنگلورو میں پناہ دینا ریاستی وزیر برائے توانائی ڈی کے شیو کمار کو بھاری پڑتا نظر آرہا ہے۔ کیونکہ دہلی اوربنگلورو میں بشمول
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy