Mon, 07 Sep 2026 17:45:14
نیپال میں 26 اگست کو آئے تباہناک سیلاب نے اب تک تقریباً 1350 جانیں لے لی ہیں، اور تقریباً 5 ہزار افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 17:26:04
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کی وجہ سے عوام کو بے تحاشا مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ طویل عرصے سے امریکہ کی سخت اقتصادی پابندیوں کا سامنے کر رہے ایران نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:40:53
میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیزن کا ایک مال بردار طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا، جس سے وہاں ہلچل مچ گئی۔ طیارہ رَنوے پر اچانک پھسل گیا، جس کے بعد وہ گاڑیوں سے ٹکرایا اور پھر اس میں آگ لگ گئی۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:21:55
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف آئندہ کسی بھی حملے کا جواب پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیز اور سخت ہوگا۔ انہوں نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ بہت دیر ہونے سے پہلے اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کرے۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:15:21
انڈونیشیا میں اناک کراکاٹوا آتش فشاں نے ہفتے اور اتوار کو شدید دھماکوں کے ساتھ دوبارہ اپنی خطرناک سرگرمی کا مظاہرہ کیا،
View more
Sun, 06 Sep 2026 11:04:59
مغربی ایران میں ہفتہ کے روز ایک سڑک حادثے کے بعد ایندھن ٹینکر میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 11 افراد کی موت ہو گئی اور تقریباً 7 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 05 Sep 2026 12:32:52
بولیویا میں 4 ستمبر کو ایک فوجی اڈے پر زوردار دھماکہ ہوا۔ اس حادثے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 60 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 11:12:48
نیپال میں 26 اگست کو برف اور چٹانوں کے تودے گرنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 1204 ہو گئی ہے، جبکہ 4216 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy