Sat, 08 Nov 2025 11:21:01
فلپائن کے وسطی علاقوں کو خوفناک سمندری طوفان کالمیگی نے تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 200 کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ شدید بارشوں، طوفانی ہواؤں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں مکانات، دکانیں اور سڑکیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔
View more
Wed, 05 Nov 2025 14:01:58
امریکہ کی ریاست ورجینیا میں غزالہ ہاشمی نے تاریخ رقم کردی ہے۔ وہ امریکہ میں لیفٹننٹ گورنر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی بھارتی نژاد مسلم خاتون بن گئی ہیں۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 14:21:48
ترکی کے مغربی صوبہ بالی کیسیر (Balikesir) میں پیر کی شب ائے ایک طاقتور زلزلہ میں کم از کم تین عمارتیں اور ایک دو منزلہ دکان زمین بوس ہوگئیں۔
View more
Sun, 19 Oct 2025 17:17:38
بنگلہ دیش میں ایک بار پھر سیاسی بحران اور تشدد کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔ جولائی چارٹر پر دستخط کو لے کر ہوئی کشیدگی کے درمیان بنگلہ دیش میں ’جولائی جودھا سنسد‘ (جولائی واریئرز) نے اپنے 3 نکاتی مطالبات کو لے کر پورے ملک میں تمام شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Oct 2025 18:54:34
بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں موجود حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر ہفتہ کی دوپہر خوفناک آگ لگ گئی، جس کے بعد وہاں سے سبھی پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
View more
Tue, 14 Oct 2025 00:52:31
اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی معاہدے کے بعد عالمی رہنماؤں نے مصر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہی اجلاس میں ایک تاریخی دستاویز پر دستخط کیے ہیں، جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے "غزہ جنگ بندی کے نفاذ کے لیے ضابطے اور قواعد" قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Oct 2025 11:34:48
امریکہ میں کئی دنوں سے فائرنگ کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولینا اتوار یعنی 12 اکتوبر کو صبح سویرے فائرنگ سے لرز اٹھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور کم از کم 20 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ امریکہ کے جنوبی کیرولینا کے سینٹ ہیلینا جزیرے پر ایک پرہجوم بار میں پیش آیا۔ مقامی حکام کے مطابق سینٹ ہیلینا جزیرے پر واقع ولیج بار اینڈ گرل میں لوگوں کے ہجوم کے درمیان اچانک فائرنگ شروع ہو گئی
View more
Sat, 11 Oct 2025 18:22:34
میکسیکو میں شدید بارش نے کافی تباہی مچا رکھی ہے اور لوگوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ نیوز ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق اب تک تقریباً 27 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور کئی لوگ لاپتہ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy