Sun, 14 Sep 2025 11:21:34
نیپال میں عام انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے۔ صدر رام چندر پوڈیل کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پارلیمانی انتخاب 5 مارچ 2026 کو ہوں گے۔ یہ فیصلہ نو منتخب عبوری وزیر اعظم سوشیلا کارکی کی سفارش پر لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Sep 2025 11:12:08
سوشیلا کارکی نے نیپال کی عبوری وزیراعظم کے طور پر اقتدار سنبھالنے کے محض چند گھنٹوں کے اندر ہی قدم اٹھاتے ہوئے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کے خلاف 8 ستمبر کو مظاہرین پر مبینہ پولیس کریک ڈاؤن کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔
View more
Sun, 14 Sep 2025 11:01:40
غزہ سٹی میں اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملوں سے حالات مزید تباہ کن ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کو صحت افسروں نے جانکاری دی کہ تازہ حملوں میں کم سے کم 32 لوگوں کی موت ہو گئی۔ ان میں 12 بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں کو غزہ کے شفا اسپتال کے مردہ گھر میں لایا گیا جہاں صحت اہلکاروں نے اس کی تصدیق کی۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 11:21:42
ہندوستان نے ہفتے کے روز نیپال میں سابق چیف جسٹس سوشیلا کارکی کی قیادت میں تشکیل پائی نئی عبوری حکومت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں امن اور سیاسی استحکام کو تقویت ملے گی۔ سوشیلا کارکی کو جمعہ کی شب نیپال کی پہلی خاتون وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا۔
View more
Thu, 11 Sep 2025 17:04:38
نیپال میں افرا تفری اور سیاسی بحران کا دور جاری ہے۔ اس درمیان نیپال کے رامے چھاپ میں قیدیوں نے جیل سے بھاگنے کی کوشش کی جس کے بعد فوج نے فائرنگ کر دی جس میں دو قیدیوں کی موت ہو گئی۔ فوج سے جھڑپ کے دوران 10 دیگر قیدیوں کو بھی گولی لگی ہے۔
View more
Thu, 11 Sep 2025 12:28:58
ہندوستان کے پڑوسی ملک نیپال گزشتہ تین روز احتجاج اور مظاہروں کے اب فرانس میں چہارشنبہ کو حکومت مخالف بڑے پیمانے پر مظاہرے اور پرتشدد جھڑپیں دیکھنے میں آئیں جب مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کردیا، آتشز نی کی اور پولیس کی آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔ یہ احتجاج صدر ایمانوئل میکرون پر دباؤ ڈالنے اور نو مقررہ وزیراعظم کو آغاز ہی میں چیلنج کرنے کی کوشش قرار دیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 11:18:22
سوشل میڈیا پر پابندی سے نیپال کے نوجوان اتنے زیادہ مشتعل ہو گئے ہیں کہ انہوں نے نیپال کی پارلیمنٹ ، نیپال کی سپریم کورٹ ، نیپال کی سیکریٹریٹ ،نیپال کے وزیر اعظم اور صدر جمہوریہ کی رہائش گاہوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
View more
Sun, 31 Aug 2025 11:51:19
پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) سے تقریباً 63000 کرورڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں مفرور مطلوب ہیرا کاروباری میہل چوکسی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy