Thu, 07 Aug 2025 11:13:58
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ہندوستان پر دباؤ میں زبردست اضافہ کرتے ہوئے اس پر عائد ٹیرف کو دوگنا کر کے 50 فیصد کر دیا ہے، تاہم اضافی 25 فیصد ٹیرف کے نفاذ سے پہلے ہندوستان کو 21 دن کی مہلت دی گئی ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ ممکن ہو سکے۔ امریکی مذاکرات کار 25 اگست کو ہندوستان پہنچنے والے ہیں۔
View more
Wed, 06 Aug 2025 17:50:29
عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے اسلام کے مقدس شہر مدینہ کو ایک بار پھر "صحت مند شہر" (Healthy City) کا درجہ دے دیا ہے۔ یہ اعزاز 31 جولائی کو ایک خصوصی تقریب میں مدینہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان کو پیش کیا گیا۔
View more
Sun, 03 Aug 2025 19:49:25
ایک ہندوستانی نژاد خاندان کے چار بزرگ افراد، جو امریکہ میں سڑک کے سفر کے دوران پانچ دن سے لاپتہ تھے، اتوار کو مردہ حالت میں پائے گئے۔ مارشل کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق، یہ تمام بزرگ افراد، جن کی عمریں 80 برس سے زائد تھیں، ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 03 Aug 2025 12:30:47
کچھ با خبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اگر مزاحمتی تنظیم حماس جنگ بندی معاہدہ پر راضی نہ ہوئی تو ایک تجویز یہ ہے کہ غزہ شہر اور دیگر آبادی والے مراکز کا محاصرہ کر لیا جائے جب کہ ایک اور تجویز شہر پر حملے کی بھی ہے۔
View more
Tue, 29 Jul 2025 17:15:59
چین کی راجدھانی بیجنگ میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ شمالی باہری علاقے میں کئی دنوں سے ہو رہی بارش میں کم سے کم 34 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ وہیں چینی میڈیا کے مطابق راجدھانی میں 80000 سے زیادہ لوگوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ درجنوں سڑکیں ٹوٹ گئی ہیں اور 136 گاؤں کی بجلی گُل ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 27 Jul 2025 17:53:10
یورپ ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں کئی ممالک میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اس قدر نمایاں ہو چکے ہیں کہ جنگلات میں آگ، انسانی ہلاکتیں اور وسیع پیمانے پر تباہی روز کا معمول بنتا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 27 Jul 2025 11:37:18
امریکہ میں ایک بڑا طیارہ حادثہ ہونے سے ٹل گیا ہے۔ امریکن ایئر لائنس کے طیارہ اے اے-3023 میں ہفتہ کو ڈینور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ٹیک آف کرتے وقت لینڈنگ گیئر میں آگ لگ گئی اور وہاں سے دھواں نکلنے لگا۔ اس کے بعد فوراً طیارہ میں سوار سبھی 173 مسافروں اور عملے کے 6 لوگوں کو محفوظ باہر نکالا گیا۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 10:47:19
نیوزی لینڈ حکومت نے حال ہی میں بین الاقوامی طلبا کے ویزا اور کام کرنے سے متعلق قوانین میں کئی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ ان نئے قوانین کا مقصد غیر ملکی طالب علموں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔
View more
Mon, 21 Jul 2025 17:22:06
بنگلہ دیش میں بھی آج احمد آباد میں ہوئے ایئر انڈیا طیارہ حادثہ جیسا منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا، جب فضائیہ کا ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہو کر ایک کالج کی چھت پر گر گیا۔ بنگلہ دیش ایئرفورس کے جنگی طیارہ ایف ٹی-7بی جی آئی کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے جو پرواز بھرنے کے کچھ ہی منٹوں بعد ایک کالج کی عمارت پر گر گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy