Tue, 24 Jun 2025 21:45:56
امریکہ اورقطرکی ثالثی سے ایران اور اسرائیل کے درمیان طے پائی جنگ بندی اگرچہ پیر کی دیر رات نافذ ہوگئی، تاہم اس کا آغاز ہی کشیدگی سے ہوا۔
View more
Tue, 24 Jun 2025 12:21:19
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ ختم ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اس درمیان روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرین کی راجدھانی کیف پر ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعہ شدید حملے کیے۔ اس حملے میں کم از کم 10 لوگوں کی موت اور دیگر کئی افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ حملے کے بعد کئی عمارتوں میں آگ لگ گئی۔ راحت و بچاؤ ٹیم اور فائر بریگیڈ کے ملازمین نے اس پر قابو پانے کی کوشش کی اور ملبے میں پھنسے لوگوں کو باہ
View more
Tue, 24 Jun 2025 11:53:42
ایران کی نیوکلیائی تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے خلیج فارس میں قائم قطر اور عراق میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر پیر رات کو حملہ کرتے ہی غالباََ امریکہ کے ہوش ٹھکانے آگئے اور منگل صبح ہوتے ہی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
View more
Tue, 24 Jun 2025 11:08:18
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے چند گھنٹوں بعد کہ ان کی کوششوں کے باعث ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، ایران کی جانب سے میزائل داغے گئے۔ اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے اس کی تصدیق کی۔ ایرانی حملے کے سبب شمالی اور جنوبی اسرائیل کے کئی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے لگے اور خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔
View more
Tue, 24 Jun 2025 11:00:13
ایران نے سخت تیوروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نیوکلیائی ٹھکانوں پر امریکی حملے کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ پوری دنیا کیلئے تیل سپلائی کے حوالے سے شہ رگ کی حیثیت رکھنے والی اس بحری گزرگاہ کو بند کرنے کی ایرانی پارلیمنٹ نے منظوری دید ہے۔اب اس پر صرف سپریم نیشنل سیکوریٹی کونسل کی مہر باقی ہے۔
View more
Mon, 23 Jun 2025 23:44:55
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کی طرف سے راست بمباری کے بعد جیسا کہ ایران نے خلیج فارس میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا، آج پیر کو اس سے اس پر عملی جامہ پہنایا گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Jun 2025 17:08:18
شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک چرچ میں اتوار کو اس وقت خوفناک خودکش دھماکہ ہوا جب وہاں دعائیہ اجتماع جاری تھا۔ حملے میں 20 افراد ہلاک اور 13 شدید زخمی ہوئے۔ سرکاری میڈیا نے اسے بزدلانہ دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے، حالانکہ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
View more
Mon, 23 Jun 2025 11:13:37
ایران کے نیوکلیائی ٹھکانوں پر حملہ کرکے امریکہ بھی اسرائیل کے ساتھ جنگ میں شامل ہوگیا ہے مگر وہ تہران کو ڈرانے میں کامیاب ہوسکا نہ پیچھے ہٹنے پر مجبور کرسکا۔ایران نے فردو، نطنز اور اصفہان میں نیوکلیائی ٹھکانوں پر امریکی حملے کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیل میں ۱۴؍ مقامات پر تباہ کن حملے کئے۔ ان حملوں میں خود اسرائیلی اخبار ’’ٹائمز آف اسرائیل‘‘ نے ۸۶؍ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
View more
Mon, 23 Jun 2025 11:08:50
تمام بین الاقوامی اصولوں، اقوام متحدہ کے چارٹرس اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے امریکہ نے اتوار کو علی الصباح فردو، نطنز اور اصفہان میں ایران کے ۳؍ اہم نیوکلیائی ٹھکانوںکو نشانہ بنایا۔ اس حملے کےبعد مشرق وسطیٰ میں صورتحال دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب نے اس حملے کا ایسا جواب دینے کا اعلان کیا ہے کہ جس پر واشنگٹن کو پچھتانا پڑے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy