Tue, 16 Sep 2025 12:02:33
دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں مسلم ممالک کے سربراہان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں عبور کرلی ہیں، اقوام متحدہ کے چارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانا ہوگا اور مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مسئلہ فلسطین حل کرنا ہوگا،
View more
Mon, 15 Sep 2025 17:40:53
قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کے خلاف نسل کشی کی جنگ مسلسل ۷۰۹؍ویں دن بھی جاری ہے۔ جنگی طیاروں اور توپ خانوں سے بمباری کی جا رہی ہے، بھوک سے بلکتے بے گھر فلسطینیوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 17:29:13
نیپال کی نئی عبوری وزیراعظم سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی نے اتوار کے روز عہدہ سنبھالتے ہی ’جنریشن زی مظاہرین‘ کے مطالبات پورا کرنے اور ’کرپشن کے خاتمے‘ کا وعدہ کیا ۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 17:20:41
قطر پر گزشتہ ہفتے کے اسرائیلی حملے کے بعد عرب ممالک چوکنا ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حملے کی مذمت اور ٹرمپ کی اس یقین دہانی کے باوجود کہ ’’آئندہ ایسا نہیں ہوگا‘‘، ایران نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل کا اگلا نشانہ سعودی عرب اور ترکی ہوسکتے ہیں۔
View more
Sun, 14 Sep 2025 11:21:34
نیپال میں عام انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے۔ صدر رام چندر پوڈیل کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پارلیمانی انتخاب 5 مارچ 2026 کو ہوں گے۔ یہ فیصلہ نو منتخب عبوری وزیر اعظم سوشیلا کارکی کی سفارش پر لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Sep 2025 11:12:08
سوشیلا کارکی نے نیپال کی عبوری وزیراعظم کے طور پر اقتدار سنبھالنے کے محض چند گھنٹوں کے اندر ہی قدم اٹھاتے ہوئے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کے خلاف 8 ستمبر کو مظاہرین پر مبینہ پولیس کریک ڈاؤن کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔
View more
Sun, 14 Sep 2025 11:01:40
غزہ سٹی میں اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملوں سے حالات مزید تباہ کن ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کو صحت افسروں نے جانکاری دی کہ تازہ حملوں میں کم سے کم 32 لوگوں کی موت ہو گئی۔ ان میں 12 بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں کو غزہ کے شفا اسپتال کے مردہ گھر میں لایا گیا جہاں صحت اہلکاروں نے اس کی تصدیق کی۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 11:21:42
ہندوستان نے ہفتے کے روز نیپال میں سابق چیف جسٹس سوشیلا کارکی کی قیادت میں تشکیل پائی نئی عبوری حکومت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں امن اور سیاسی استحکام کو تقویت ملے گی۔ سوشیلا کارکی کو جمعہ کی شب نیپال کی پہلی خاتون وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy