Sun, 22 Jun 2025 11:26:11
دیر رات کو امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر فضائی حملہ کیا، جس کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خدشات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں
View more
Sat, 21 Jun 2025 11:20:10
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید حملوں کے تبادلوں کے درمیان ان جھڑپوں کے عالمی جنگ میں تبدیل ہونے کا خدشہ بہت بڑھ گیا ہے اسی لئے کئی اہم ممالک جن میںروس اور چین سرفہرست ہیں، نے جنگ روکنے ، امریکہ کو جنگ میں شامل ہونے سے باز رکھنے اور حالات کو سفارت کاری اور گفتگو کی جانب موڑنے کے اقدامات شروع کردئیے ہیں۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:59:33
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بدھ کو اپنے ایک ویڈیو پیغام میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا بھی مجاہدانہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ’’ جو لوگ ایران کی تاریخ سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ ایران دھمکیوں کی زبان کا اچھا جواب نہیں دیتا۔‘‘
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:20:40
ایران نے اسرائیل کے حملوں کا سخت جواب دیتے ہوئے اپنے فوجی آپریشن ’’وعدۂ صادق-سوم‘‘ کے تحت منگل کی رات ایک بار پھر صہیونی علاقوں پر میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی۔ یہ ایران کی جانب سے حملوں کی دسویں لہر تھی، جس کی تصدیق خود اسرائیلی فوج نے کی ہے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:04:28
جنگ زدہ ایران سے نکالے گئے 110 ہندوستانی طلبہ کا پہلا قافلہ جمعرات کو علی الصبح دہلی پہنچ گیا۔ ان طلبہ کو ایران کے دارالحکومت تہران سے نکال کر آرمینیا لے جایا گیا تھا، جہاں سے انہیں خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس لایا گیا۔ یہ کارروائی 'آپریشن سندھُو' کے تحت انجام دی گئی، جس کی نگرانی ہندوستانی سفارتخانے نے کی۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 10:39:55
سکریٹری برائے خارجہ وکرم مسری نے بتایا کہ صدر ٹرمپ اور پی ایم مودی کے درمیان فون پر ایک نصف گھنٹے سے طویل گفتگو ہوئی، جس میں مودی نے صاف صاف وضاحت کر دی کہ ہند-پاک جنگ بندی دراصل دونوں ممالک کے براہ راست تبادلِ خیال کا نتیجہ ہے۔
View more
Wed, 18 Jun 2025 11:33:43
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ ایک نئے موڑ پر پہنچ گئی ہے کیوں کہ اب ایران پوری طرح سے اسرائیل پر بھاری پڑ رہا ہے۔ اگر اسرائیل ایک حملہ کررہا ہے تو اس کے جواب میں ایران کئی میزائل داغ کر اسرائیل کو دہلارہا ہے۔
View more
Tue, 17 Jun 2025 12:52:55
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے خطے میں سلامتی کے شدید خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ اسی تناظر میں ہندوستان نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کے لیے ایک تازہ ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ہندوستانی سفارت خانے نے شہریوں اور ہندوستانی نژاد افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اگر ممکن ہو تو فوراً تہران شہر کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔
View more
Tue, 17 Jun 2025 12:23:16
ایران نے اسرائیل کی جانب سے ہونےوالے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پیر کو اس کے شہروں پر وسیع پیمانے پر میزائل داغے، جن میں صہیونی ریاست کا اہم بندرگاہی شہر حیفا بطور خاص حملوں کی زد میں رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy