Mon, 06 Oct 2025 11:51:29
شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب مشرقی نیپال میں کافی تباہی مچی ہوئی ہے۔ اب تک تقریباً 42 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 5 لاپتہ ہیں۔ سب سے زیادہ اموات ایلام ضلع میں ہوئی ہے، جہاں 37 افراد لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئے۔
View more
Thu, 02 Oct 2025 12:10:31
نیپال میں ’جین-زی‘ سے منسلک لوگ پھر سے سڑکوں پر اترنے کی تیاری میں ہیں۔ اس کے لیے 9 اکتوبر کا دن منتخب کیا گیا ہے۔ جین-زی تحریک کا ایک گروپ اس روز راجدھانی کاٹھمنڈو میں احتجاج کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
View more
Wed, 01 Oct 2025 12:40:31
فلیپائن میں منگل کو 6.9 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا جس نے ملک کے متعدد علاقوں میں شدید تباہی مچا دی۔ اس قدرتی آفت کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
View more
Thu, 25 Sep 2025 18:57:08
بدھ کے روز غزہ پٹی میں اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں سے زیادہ تر غزہ کے شہریوں کی موت ہو ئی ہے، یہ اطلاع بی بی سی نے مقامی اسپتالوں کے حوالے سے دی ہے۔
View more
Wed, 24 Sep 2025 18:56:28
فلیپنس میں تباہی مچانے کے بعد طوفان ’رگاسا‘ اب ہانگ کانگ، تائیوان اور جنوبی چین کی طرف بڑھ گیا ہے۔ یہ طوفان اتنا خطرناک ہے کہ یہ 205 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ تیز ہوائیں، موسلادھار بارش سے ہانگ کانگ شہر پوری طرح ٹھپ پڑ گیا ہے۔ ہانگ کانگ سے لے کر چین تک تباہی کا منظر ہے۔
View more
Wed, 24 Sep 2025 11:54:36
غزہ نسل کشی کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یگانگت کیلئے اٹلی کے میلان سمیت درجنوں شہروں میں اتوار کو عام ہڑتال اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ یہ اقدام مزدور یونینوں کی اس اپیل پر کیا گیا جس میں غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف آواز بلند کرنے اور اسرائیل پر اقتصادی و سفارتی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 21 Sep 2025 18:06:07
منیلا میں سیلاب کنٹرول کرنے کے جعلی منصوبے بنا کر بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلپائن کا دارالحکومت عوام کے شدید غم و غصے کی زد میں ہے جو سیلاب کنٹرول کرنے کے نام پر اربوں ڈالر کی خرد برد پر احتجاج کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 20 Sep 2025 10:55:26
ابھی حال ہی میں نیپال نے ’جین-زی‘ تحریک کا مشاہدہ کیا اور وہاں تختہ پلٹ کے بعد عبوری حکومت تشکیل دی جا چکی ہے۔ اب کچھ ایسے ہی حالات فلپائن کے بھی نظر آ رہے ہیں۔ جنوب مشرقی ایشیا کا یہ ملک سیاسی بحران کی زد میں آتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ فلپائن کی راجدھانی منیلا میں اتوار (21 ستمبر) کو لاکھوں لوگ ’ٹریلین پیسو مارچ‘ کے نام سے سڑک پر اترنے والے ہیں۔
View more
Tue, 16 Sep 2025 12:02:33
دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں مسلم ممالک کے سربراہان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں عبور کرلی ہیں، اقوام متحدہ کے چارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانا ہوگا اور مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مسئلہ فلسطین حل کرنا ہوگا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy