Sun, 18 Jan 2026 11:09:30
غالبا اپنی نوعیت کی پہلی سیاسی پیش رفت میں بنگلہ دیش کی معزول حکومت کی جماعت عوامی لیگ نےہفتہ کو نئی دہلی میں اپنی پہلی پریس کانفرس منعقد کی ۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 17:57:54
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ ایران میں مظاہرین کی ہلاکتوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے، تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ امریکہ اس معاملے پر نظر رکھے گا اور صورت حال کا جائزہ لیتا رہے گا۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 11:43:27
ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا دور جاری ہے۔ بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہو رہی ہیں، لیکن حقیقی تعداد ابھی تک سامنے نہیں آ پائی ہے۔
View more
Wed, 14 Jan 2026 18:23:35
تھائی لینڈ میں چین کے تعاون سے جاری ہائی سپیڈ ریلوے ٹریک پر ایک کرین مسافر ٹرین پر گرنے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 14 Jan 2026 12:04:30
ایران میں گزشتہ 2 ہفتوں سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں کئی اموات ہوئی ہیں۔ اموات کی تعداد میں الگ الگ طرح کی خبریں سامنے آئی ہیں، لیکن اب ایک سرکاری افسر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تقریباً 2000 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 18:55:03
ایران میں جاری احتجاج اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 19:33:59
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دنیا کے باوقارامن کا نوبل انعام نہ ملنے پر بوکھلائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ وینزویلا کی اپوزیشن لیڈرماریا کورینا ماچاڈو سے ملاقات کرکے انہیں (ٹرمپ) یہ انعام دینے پر بات چیت کریں گے۔ اب نوبل امن کمیٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ ایوارڈ نہ تو منتقل کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی واپس لیا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 17:50:43
وینزویلا کی سرزمین پر اترکرصدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کر کے امریکہ لے جانے والا فوجی آپریشن بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy