Tue, 01 Sep 2026 12:23:58
نیپال میں آئے سیلاب کے کئی روز گزر گئے ہیں، لیکن تباہی کا منظر اب بھی لوگوں کو خوف میں مبتلا کر رہا ہے۔ بکھرے ہوئے ملبے میں زندگیوں کی تلاش کی مہم اب بھی جاری ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 11:28:01
نیویارک کے ’ٹائمز اسکوائر‘ سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون نے 2 لوگوں پر چاقو سے حملہ کر دیا، جس کی وجہ سے دونوں شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 11:22:43
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی ایک رپورٹ میں وارننگ دی گئی ہے کہ سمندر کی سطح بلند ہونے سے کولکاتہ اور ممبئی میں رہ رہے لاکھوں افراد بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 11:10:50
نیپال میں آئے تباہ کن سیلاب کے باعث عمارتوں اور گاڑیوں سمیت تمام چیزیں کئی فیٹ نیچے ملبے میں دب چکی ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کئی بینک بھی ملبے میں دب گئے ہیں۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 15:11:49
نیپال اور تبت کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن سیلاب اور فلیش فلڈ کے باوجود دنیا کے مقدس ترین پہاڑوں میں شمار ہونے والے ماؤنٹ کیلاش کی یاترا کے لیے جانے والے متعدد زائرین کا سفر ایک المناک صورت حال میں تبدیل ہوگیا۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 11:33:30
نیپال میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے بعد صورت حال بدستور سنگین ہے۔ نیپال پولیس کے مطابق اتوار کی سہ پہر 3 بجے تک سیلاب سے 781 افراد کی لاشیں برآمد کی جا چکی تھیں،
View more
Sun, 30 Aug 2026 11:58:08
نیپال میں خوفناک سیلاب نے سینکڑوں زندگیاں ختم کر دی ہیں۔ چتون ضلع میں اس تباہی کا خوفناک منظر دیکھنے کو ملا ہے، جہاں سیلاب کے 4 دنوں بعد انتظامیہ نے ایک سخت فیصلہ لیا ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2026 11:51:09
نیپال میں آئے شدید سیلاب کا اثر اب ہندوستان کی ندی میں بھی دکھائی دینے لگا ہے۔ نارائنی ندی میں سیلاب کے پانی کے ساتھ لاشیں بہہ کر مہاراج گنج تک پہنچ رہی ہیں، یہاں اب تک 4 لاشیں ملی ہیں۔
View more
Sun, 30 Aug 2026 11:27:22
نیپال میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے بعد اب اپنوں کو کھوچکے خاندانوں کا درد اب سامنے آ رہا ہے۔ کسی کے ہاتھ میں اپنے بیٹے کی تصویر ہے تو کسی کے پاس بھائی کی تصویر اور کوئی اسپتالوں میں اپنے رشتہ دار کا نام تلاش رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy