Sun, 01 Feb 2026 17:17:37
سنیچر کو یورپ بھر میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کے باوجود غزہ پٹی پر جاری حملوں کے خلاف احتجاج کیا اور یورپی حکومتوں سے اسرائیل کو اسلحہ فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 17:17:38
ترکی نے انکشاف کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے جو امریکہ کو ایران پر فوجی حملے کے لئے مسلسل اکسا رہا ہے۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 11:37:17
اقوامِ متحدہ نے غزہ میں نافذ جنگ بندی کے باوجود محصور فلسطینی علاقے میں خواتین اور لڑکیوں کی صحت اور تحفظ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 11:34:26
لوور میوزیم پیر کو دسمبر کے وسط کے بعد چوتھی مرتبہ بند رہا، کیونکہ عملے نے کام کے حالات کے خلاف جاری ہڑتال برقرار رکھی۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 12:06:15
2024 کے سیاسی بحران اور بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے سے متعلق امریکہ سے سفارتی ریکارڈنگ کے لیک ہونے نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 17:26:00
امریکہ کی متعدد ریاستیں اس وقت بھیانک اور تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 12:04:03
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے لانچ کئے جانے کے صرف 24 گھنٹے بعد ہی امریکہ- ایران تعلقات دوبارہ گرم ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy